Results 1 to 4 of 4

Thread: نئی ٹیکنالوچی ۔ ای سم

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default نئی ٹیکنالوچی ۔ ای سم

    بھائیو! جیساکہ آپ کو معلوم ہے آئے روز نئی نئی ایجادات اور ٹیکنالوجی کا ظہور ہوتا رہتاہے۔ چنانچہ آج ایک نئی ٹیکنالوجی کا ذکر کرتے ہیں جوکہ جلد پاکستان میں بھی متعارف ہونے والی ہے۔ جوکہ "ای سم " اب نئے سمارٹ فون ای سم سے لیس آرہے ہیں۔ ای سم دراصل فزیکل سم نہیں ہے بلکہ ایک آپ کو موبائل آپریٹر کی طرف سے ایک کیو آر کوڈ دیا جاتا ہے جوکہ آپ اپنے موبائل کے ذریعے سکین کرتے ہیں تو آپکی سم ایکٹیویٹ ہوجاتی ہے۔ یہ سم سب سے پہلے آئی فون نے متعارف کروائی تھی لیکن اب یہ تقریبا تمام موبائل کمپنیاں اپنے نئے موبائل فون میں یہ سہولت مہیا کررہی ہیں اور اب ای سم اور 5 جی دونوں آنے نئے ماڈل کا لازمی حصہ ہیں۔
    نہ صرف موبائل فون کا حصہ ہیں بلکہ اب سہولت سمارٹ واچ میں دستیاب ہے۔ ایک موبائل میں دس تک ای سم استعمال کی جاسکتی ہیں۔
    Attached Images Attached Images   

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 16th June 2022, 04:53 PM
  2. Replies: 37
    Last Post: 3rd November 2012, 10:04 PM
  3. Replies: 18
    Last Post: 26th February 2011, 05:02 PM
  4. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 12th January 2010, 11:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •