Results 1 to 7 of 7

Thread: RUN DOS BASE GAMES ON WINDOWS 10

  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default RUN DOS BASE GAMES ON WINDOWS 10

    ۔ (Dos Box) السلام علیکم۔۔ دوستو! آج میں آپکو بتاؤں گا کہ پرانی گیمز یا پروگرام جو کہ ڈوس پر چلتے تھے اب ان کو کیسے ونڈوز پر چلاسکتے ہیں۔ اس کے کئی ایک طریقے ہیں ، جس میں ایک ہے
    اس کا لنک یہ ہے: dosbox.com
    اس کے ذریعے آپ پرانا کوئی بھی سافٹویئر یا گیم چلاسکتے ہیں۔
    ہے vDos اس کے علاوہ ایک اور سافٹویئر ہے جس کا نام
    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    السلام علیکم ۔۔ بھائیو! آج آپکو ایک پرانی گیم کو وینڈوز 10 میں چلانے کے بارے میں بتاتا ہوں، اس گیم کا نام ڈوم اور ڈوم 2 ہے۔ ڈوم بنیادی طور پر ڈوس موڈ میں چلتی تھی اور ڈوم-2 وینڈوز 95 یا 98 میں۔ لیکن اب اگر کوئی اس کو وینڈوز-10 میں چلانا چاہے تو آسانی سے چلاسکتا ہے۔ اس کیلئے ڈوس باکس کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ اس کیلئے آپ "چاکلیٹ ڈوم" نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرکے، اس کو ڈوم کے فولڈر میں کاپی کردیں۔
    https://www.chocolate-doom.org/wiki/...Chocolate_Doom

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    جس بھی دوست کو ڈوز بیس گیم ونڈو 10 پر چلانے ہیں
    وہ اُس گیم کی مین فائل پر رائٹ کلک کرے پھر اس کی پراپرٹی تبدیل کر کے
    ونڈو کو بتائے کہ یہ ڈوز موڈ میں چلانا ہے تو وہ چلا دے گی
    آپ کو کسی نئے سوفٹ وئیر کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے

  4. #4
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    ڈیئرحسیب۔۔ شکریہ آپ کے کمنٹ کا۔جتنی آسانی سے آپ نے بتایا ہے گیم کی ایگزی فائل کی پراپرٹی تبدیل کرنے سے آپ اس کو وینڈوز-10 میں چلاسکتے ہیں۔ کیا آپ نے خود یہ تجربہ کیا ہے؟ یقینا نہیں کیا ہوگا۔ صرف اپنا کمنٹ دے دیا۔ دیکھیں ہر پروگرام یا گیم کی اپنی ریکائرمنٹ ہوتی ہیں ۔ پھر اس کے ڈسپلے کی پراپرٹیز ہوتی ہیں۔ لہذا آپ اس پروگرام سے مکمل استفادہ حاصل نہیں کرسکتے۔ چنانچہ اس سے مکمل استفادہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ تھرڈ پارٹی سافٹویئر کا استعمال کریں۔ آپ دی گئی سکرین شارٹ میں رزلٹ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے پروگرام کی پراپرٹیز تبدیل کی ہیں لیکن اس کے باوجود وینڈوز-10 اس کو ریکگنائز نہیں کررہی۔
    Attached Images Attached Images   

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    Quote malateef said: View Post
    ڈیئرحسیب۔۔ شکریہ آپ کے کمنٹ کا۔جتنی آسانی سے آپ نے بتایا ہے گیم کی ایگزی فائل کی پراپرٹی تبدیل کرنے سے آپ اس کو وینڈوز-10 میں چلاسکتے ہیں۔ کیا آپ نے خود یہ تجربہ کیا ہے؟ یقینا نہیں کیا ہوگا۔ صرف اپنا کمنٹ دے دیا۔ دیکھیں ہر پروگرام یا گیم کی اپنی ریکائرمنٹ ہوتی ہیں ۔ پھر اس کے ڈسپلے کی پراپرٹیز ہوتی ہیں۔ لہذا آپ اس پروگرام سے مکمل استفادہ حاصل نہیں کرسکتے۔ چنانچہ اس سے مکمل استفادہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ تھرڈ پارٹی سافٹویئر کا استعمال کریں۔ آپ دی گئی سکرین شارٹ میں رزلٹ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے پروگرام کی پراپرٹیز تبدیل کی ہیں لیکن اس کے باوجود وینڈوز-10 اس کو ریکگنائز نہیں کررہی۔
    بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی کو پڑھ کر
    میں نے اس سوفٹ وئیر کو تو چیک نہیں کیا ہے
    پر ایک دو گیمز ضرور چیک کیے تھے
    اور وہ آسانی سے رن بھی ہوگئے تھے ونڈو 10 پر ڈوز بیس
    اس لئے تحریر گزار نے اپنا تجربہ بھی شئیر کیا
    باقی
    شام کو پھر سے کوئی ڈوز بیس گیم ونڈو 10 پر چلا کر چیک کرونگا
    اور اسکرین شارٹ آپ کے ساتھ شئیر کرلونگا
    باقی
    جس دوست کا دل چاہیے وہ ضرور ضرور آپ کی طرف سے شئیر کردہ تھرڈ پارٹی سوفٹ وئیر کو استعمال کرے
    یہ سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے
    اچھا ہے کہ ہم سب ہی اپنا اپنا تجربہ دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
    تاکہ سب کو سیکھنے کا موقعہ ملے

    آپ کی طرف سے مذید اچھے اچھے سوفٹ وئیر کے استعمالات کے بارے میں آگاہی کا انتظار رہے گا


  6. #6
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    ڈیئر حسیب صاحب۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔ ہمارا مقصد صرف اپنی معلومات اور تجربات کو دوسروں تک پہنچانا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اس سے کئی لوگ استفادہ حاصل کرلیں اور ان کو اس کا فائدہ ہوجائے۔ میں نے جب وینڈوز-10 کے میدان میں قدم رکھا تو بہت ڈسٹرب تھا اور وینڈوز-7 کو بھی ڈوئل بوٹ کے ذریعے چلارہا تھا کیونکہ بہت سے پرانے سافٹویئرز وینڈوز-10 قبول نہیں کررہی تھی۔ حتی کہ کمپیٹ ابیلیٹی سے بھی کام نہیں چلا۔ لہذا اب یہ وقت ہے کہ پرانے پروگرامز وینڈوز-10 میں ہی چلا رہا ہوں۔

  7. #7
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    Quote malateef said: View Post
    ۔ (Dos Box) السلام علیکم۔۔ دوستو! آج میں آپکو بتاؤں گا کہ پرانی گیمز یا پروگرام جو کہ ڈوس پر چلتے تھے اب ان کو کیسے ونڈوز پر چلاسکتے ہیں۔ اس کے کئی ایک طریقے ہیں ، جس میں ایک ہے
    اس کا لنک یہ ہے: dosbox.com
    اس کے ذریعے آپ پرانا کوئی بھی سافٹویئر یا گیم چلاسکتے ہیں۔
    ہے vDos اس کے علاوہ ایک اور سافٹویئر ہے جس کا نام
    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. windows xp games
    By Ihsan123 in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 10
    Last Post: 30th May 2015, 06:19 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 21st May 2015, 12:15 PM
  3. games for windows
    By rashid832 in forum Ask an Expert
    Replies: 10
    Last Post: 14th June 2013, 05:40 PM
  4. Games not run in windows 7
    By kashif20 in forum Ask an Expert
    Replies: 15
    Last Post: 20th January 2013, 06:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •