السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ سب نے ویلکم کیا یا بہت اچھا فورم اس فورم سے بہت کچھ سیکھا جو آج بھی میرے بہت کام آتا ہے اس فورم کو میں کیسے بھول سکتی ہوں ہو
یہاں بہت اچھے دوست ملے بہت اچھے لوگ ملے مجھے کچھ لوگوں سے آج بھی رابطے میں ہوں ہو ہو ایک بار پھر آپ سب کے ساتھ کوشش ہوگی کہ کچھ دوبارہ سکھا سکوں نہیں تو لوگوں کی رہنمائی ضرور کر سکوں انشاء اللہ
This is Just a Painting !
welcome g welcome
welcome to the community.
Fatima Sister. you are most welcome to IT Dunya. Being a forex trader I welcome you to learn forex and earn money free
Bookmarks