اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیاحال ہیں آپ سب کے اُمید ہیں سب خیریت سے ہونگے۔
بہت ٹائم بعد فورم پر آنا ہوا ۔۔
اُمید ہے ایک بار پھر آپ کے ساتھ اچھا ٹائم گزرے گا
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیاحال ہیں آپ سب کے اُمید ہیں سب خیریت سے ہونگے۔
بہت ٹائم بعد فورم پر آنا ہوا ۔۔
اُمید ہے ایک بار پھر آپ کے ساتھ اچھا ٹائم گزرے گا
walaikum assalam bhi
welcome back
golden-farm.biz may main nay ap ka reffrel join kya hay
aj ye site par maintinance chal raha hay
kya ap k pas bhi aisa show karraha hay
walaikum assalam bhi
welcome back
golden-farm.biz may main nay ap ka reffrel join kya hay
aj ye site par maintinance chal raha hay
kya ap k pas bhi aisa show karraha hay
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید۔ دیر آئے درست آئے۔
آپ کی پُرانی آئی ڈی بھی ابھی تک ایکٹیوو ہے۔
پھر آپ نے نئی آئی ڈی کیوں بنائی۔
اگر پرانی آئی ڈی میں کوئی پرابلم ہے تو بتائیں تا کہ پرابلم حل کی جائے۔
آپ کو تو پتا ہے کہ ایک وقت میں ایک ممبر صرف ایک ہی آئی ڈی رکھ سکتا ہے۔
Welcome back, app ke old id ka pass reset kar ke app ko PM kar deya geya hay,
kindly new id say mujay pm karee take app ko per say SM ke rank de ja sakee
welcome back
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Fatima911 Fatima Iqbal
السلام علیکم
مجھے آپ کے واپس آنے پر بہت خوشی ہوئی کہ جو پرانی تھریڈز آپ لوگوں کی تھیں اُن کو دیکھتا تو آپ لوگوں کو یاد کرتا تھا کہ کہاں چلے گئے یہ سب،فاطمہ باجی آپ کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پے واپس آنے پر بہت خوش آمدید کہتا ہوں
میری دعا ہے آپ خوش رہیں
One Vision One Standard
Wa aliukam salam
Acha laga aap ko wapis dekh ker....kionke ziada tar dost yahan naye hein jinney mein janta nehi....mein ne samjha tha aik Afridi hi purana reh giiya ha
Bookmarks