Results 1 to 9 of 9

Thread: عید الاضحیٰ 2020 مبارک

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default عید الاضحیٰ 2020 مبارک

    السلام علیکم
    پاکستان میں عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی

    Name:  Eid.jpg
Views: 131
Size:  52.0 KB

    تمام مسلمانوں کو ایڈوانس عید مبارک

    Name:  ؑید.jpg
Views: 129
Size:  10.5 KB

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,274
    Threads
    411
    Credits
    39,651
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    خیر مبارک
    ہماری جانب سے بھی آپ کو ایڈوانس میں عیدکی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
    کہیں پڑھا تھا تو سوچتا ہوں کہ آپ سب کے ساتھ بھی شئیر کرلوں
    -۔-۔-۔
    قربانی صرف جانوروں کی نہیں اپنی انا کی بھی دیجیے
    جو آپ کو کسی غریب ، کسی یتیم ، کسی نادار
    سے گھلنے ملنے میں آڑے آتی ہے
    کیونکہ جانور کی قربانی قبول ہوئی یا نہیں ہوئی یہ تو اللہ پاک جانتا ہے
    مگراپنے نفس کی قربانی کبھی رائگاں نہیں جاتی

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,274
    Threads
    411
    Credits
    39,651
    Thanked
    1813

    Default

    اس عید پر آپ سب کے لیے
    Name:  800px-guava_id.jpg
Views: 110
Size:  154.0 KB

  4. #4
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    ڈیئر شاھین صاحب اور حسیب صاحب۔۔۔ السلام علیکم ۔۔ آپکو اور آئی ٹی دنیا کے سب ممبران کو بہت بہت عید مبارک۔۔ ہمارے یہاں سعودیہ میں عید جمعہ کو ہے۔ اللہ تعالی پاکستان اور تمام مسلمانوں پر اپنا کرم فرمائے کہ یہ عید موجودہ حالات کے تناظر میں بہت پھیکی لگ رہی ہے۔۔
    حسیب صاحب۔۔۔ آپ نے عید پر امرودوں کا منفرد تحفہ دیا ہے۔۔۔ یہ عید تو گوشت کے تحفے کے ساتھ ہونی چاہیے۔
    دیگر یہ کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام اور حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی قربانیوں سے ہمیں درس ملتا ہے کہ ہم ان کے نقش قدم پر چلیں اور اپنے اندر وہ جزبہ پیدا کریں کہ اسلام کی خاطر جب بھی قربانی کی ضرورت ہو ، ہم حاضر ہوں۔ ہم صرف اپنے لئے نہ سوچیں بلکہ اپنے اڑوس پڑوس میں بسنے والے غرباء اور مساکین کو بھی اپنی عید کی خوشیوں میں شریک کریں۔۔ اللہ تعالی ہمیں صاحب العمل مسلمان بنائے ۔ آمین

  5. #5
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اس عید پر آپ سب کے لیے
    Name:  800px-guava_id.jpg
Views: 110
Size:  154.0 KB


    bahot shokrya janab

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
    ﺁﭘﮑﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻤﺒﺮﺯ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻋﯿﺪ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮬﻮﮞ

  7. #7
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    آپکو بھی عید مبارک

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,274
    Threads
    411
    Credits
    39,651
    Thanked
    1813

    Default

    Quote malateef said: View Post
    ڈیئر شاھین صاحب اور حسیب صاحب۔۔۔ السلام علیکم ۔۔ آپکو اور آئی ٹی دنیا کے سب ممبران کو بہت بہت عید مبارک۔۔ ہمارے یہاں سعودیہ میں عید جمعہ کو ہے۔ اللہ تعالی پاکستان اور تمام مسلمانوں پر اپنا کرم فرمائے کہ یہ عید موجودہ حالات کے تناظر میں بہت پھیکی لگ رہی ہے۔۔
    حسیب صاحب۔۔۔ آپ نے عید پر امرودوں کا منفرد تحفہ دیا ہے۔۔۔ یہ عید تو گوشت کے تحفے کے ساتھ ہونی چاہیے۔
    دیگر یہ کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام اور حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی قربانیوں سے ہمیں درس ملتا ہے کہ ہم ان کے نقش قدم پر چلیں اور اپنے اندر وہ جزبہ پیدا کریں کہ اسلام کی خاطر جب بھی قربانی کی ضرورت ہو ، ہم حاضر ہوں۔ ہم صرف اپنے لئے نہ سوچیں بلکہ اپنے اڑوس پڑوس میں بسنے والے غرباء اور مساکین کو بھی اپنی عید کی خوشیوں میں شریک کریں۔۔ اللہ تعالی ہمیں صاحب العمل مسلمان بنائے ۔ آمین
    شکریہ برادر تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا خوشی ہوئی آپ کی ریپلائی پڑھ کر
    مندرجہ بالا دونوں قربانیاں ہم سب کے لئے سرمایہ ہیں
    جزاک اللہ

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,274
    Threads
    411
    Credits
    39,651
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    bahot shokrya janab
    کئی بار کہا ہے کہ اتنی کم گوئی بھی اچھی نہیں
    اُس وقت تو فورا سے تین بار ہاں کہہ دوگے
    یا
    معلوم نہیں کہہ چکے ہو


    - - - Updated - - -

    Quote fasifasi824 said: View Post
    آپکو بھی عید مبارک
    خیر مبارک

Similar Threads

  1. عیدالاضحٰی مبارک
    By ikram62 in forum Eid-al-Adha 2023
    Replies: 2
    Last Post: 2nd September 2017, 02:18 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 2nd September 2017, 06:37 AM
  3. عید الاضحیٰ مبارک
    By Habibullah58 in forum Urdu Tutorials & Designing
    Replies: 12
    Last Post: 31st August 2016, 05:42 PM
  4. Replies: 21
    Last Post: 11th December 2015, 02:58 AM
  5. Replies: 15
    Last Post: 2nd October 2015, 05:15 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •