itunes u ke zarye se kisi bhi field ke study material ko access kiya ja sakta hy. itunes u ka software kon si iphone ya ipad device se compatible hy?
- - - Updated - - -
kindly guide me
itunes u ke zarye se kisi bhi field ke study material ko access kiya ja sakta hy. itunes u ka software kon si iphone ya ipad device se compatible hy?
- - - Updated - - -
kindly guide me
anyone?
السلام علیکم۔ آئی ٹیون یو نیچے دی گئی ڈیوائسس کے ساتھ کمپیٹیبل ہے۔ اس میں اہم چیز ہے آئی او ایس کا ورژن ہے۔یہ 12٫4 سے اوپر کا ہونا چاہیے۔
"Compatibility: Requires iOS 12.4 or later, Compatible with iPhone, iPad and iPod touch"
اسکے علاہ اس کے کئی ایک متبادل بھی ہیں جن کی لسٹ یہ ہے:۔۔
امید کی جاتی ہے کہ اوپر والی رہنمائی سے آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
آگاہ ضرور کیجیے گا
اگر کوئی مسلہ درپیش آئے تو اسکرین شارٹ بھی شئیر کریں
Bookmarks