،اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں ایک سرکاری ہسپتال میں میڈیکل ایمرجنسی ٹیکنیشن ہوں میری ڈیوٹی شفٹ تبدیل ہوتی ہے ہر ماہ اس لیے پارٹ ٹاٸم جاب نہیں کرسکتا۔ لہٰذہ کوٸی دوست آنلاٸن کام بتا سکتا ہے آمدنی چاہے کم ہی کیوں نہ ہو کچھ نہ کرنے سے تو بہتر ہے۔شکریہ