السلام علیکم
میرے پاس دو سے زیادہ فیس بک اکاؤنٹ ہے۔
میرے استعمال میں ایک ہی فیس بک اکاؤنٹ ہے ۔ میں اس کا یوزر نیم تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ اور اپنے ایک دوسرے فیس بک اکاؤنٹ کا یوزر نیم اپنے زیرِ استعمال اکاؤنٹ میں کسی بھی صورت میں لانا چاہتا ہوں خواہ وہ یوزر نیم پیج ہی بن جائے۔
پیج کو تو دوسرا ایڈمن بنا کر لایا جا سکتا ہے۔
کوئی ایسا طریقہ کہ میں اس پروفائل یوزر نیم کو پیج کا یوزر نیم بنا دوں یا وہی یوزر نیم اپنے اصل اکاؤنٹ میں لے آؤں یا کوئی اور طریقہ؟
امید ہے دوست میری راہ نمائی فرمائیں گے۔ میں آپ کا دلی شکر گزار ہوں گا۔
والسلام
امین عاصم