!ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے۔۔۔۔۔
بلکل جناب ایسا ہی ہے
پر ہمارے ہاں اکثر دیکھا گیا ہے کہ قابل لوگوں کو (کسی بھی فیلڈ میں) حکومتی توجہ نہ ہونے کی وجہ سے
باہر کی دنیا والے اڑا لے جاتےہیں
امید کی جاتی ہے کہ موجودہ حکومت اور اس کے ادارے اس کمی کی طرف بھی توجہ دے کر
وطن ِ عزیز کے ہنرمندوں اور شاہینوں کی طرف بھی اپنی توجہ مرکوز فرمائیں گے
ہم سب دعا گو ہیں
پاکستان زندہ باد
This is Just a Painting !
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
mubarak ho
pakistan zindabad
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
کیا بات ہے
Bookmarks