نمبر 1: جو لکھا جائے اسے علیحدہ علیحدہ حروف میں تبدیل کر دے
السلام علیکم
ایکسل ماسٹرز سے گزارش ہے کہ مجھے ایک ایکسل شیت بنانی ہے۔
جیسے آئی تی دنیا تو اسے یوں لکھا جائے آ ء ی ٹ ی د ن ی ا
ہر حرف علیحدہ ٹیب میں ہو
نمبر 2: ا = 1
ب=2
ج=3
کالم نمبر 1 میں اگر ا ب ج لکھا ہے تو کالم نمبر 2 میں انکی قیمت لکھی جائے
نمبر3:
میں جو گنتی لکھی ہے مثلا 5 لکھا ہے تو B9
میں جو لکھا ہے A5
میں لکھا جائےB10
یعنی
کا وہ کالم A
میں کاپی ہو جائے B10
شکریہ
Bookmarks