Results 1 to 12 of 45

Thread: VIRTUAL MACHINES - RUN ALL OPERATING SYSTEMS IN YOUR PC

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default VIRTUAL MACHINES - RUN ALL OPERATING SYSTEMS IN YOUR PC

    پیارے بھائیو! السلام علیکم۔۔ یہ تھریڈ حسیب صاحب کی فرمائش پر شروع کررہا ہوں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ان دنوں مائیکروسافٹ نے پرانی وینڈوز ، جیسا کہ وینڈوز ایکس پی، وینڈوز-7 وغیرہ کی سپورٹ ختم کردی ہے اور ان کا سارا فوکس اب وینڈوز-10 پر ہے۔ چنانچہ وہ بھائی جو پرانی وینڈوز چلانا چاہتے ہیں، حتی کہ وینڈوز-95 یا 98، تو ان کیلئے مشورہ ہے کہ وہ ورچوئل مشین کا سہارا لیں۔
    ورچوئل مشین چلانے کیلئے کئی ایک سافٹویئر ہیں لیکن تین بہترین سافٹویئر دستیاب ہیں۔ جن میں ایک مائیکروسافٹ کا اپنا ہے جوکہ وینڈوز-10 کا حصہ ہے۔ لیکن یہ بہت محدود ہے۔ دوسرا سافٹویئر "اوریکل ورچوئل
    پر دستیاب ہے۔ www.vmware.com اور یہ vmware workstation تیسرا ہے جوکہ ان سب سے اچھا ہے وہ ہے ،www.virtualbox.org باکس" ہے جوکہ اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے
    آپ اس میں تقریبا تمام اوپریٹنگ سسٹمز کی ورچوئل مشین بناسکتے ہیں اور ان ورچوئل مشین کو آپ یو ایس بی کے ذریعے کہیں بھی آسانی سے لے جاسکتے ہیں۔
    ورچوئل مشین بنانے یا چلانے کیلئے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر کے فیچر اچھے ہوں، اور کم از کم دو گیگا ہرٹز پروسیسر ہو، ریم کم از کم 4 جی بی اور ہارڈ ڈسک میں مناسب سپیس ہو۔ ریم جتنی زیادہ ہوگی ورچوئل مشین اتنی اچھی پرفارمنس دے گی۔
    دیگر یہ کہ پرانی وینڈوز کی تیار شدہ ورچوئل مشین مختلف ویب سائیٹ پر دستیاب ہیں، آپ ڈاؤن لوڈ کر کے ان کو بھی استعمال کرسکتے ہیں اور خوڈ بنانا چاہیں تو بھی مشکل نہیں ہے، یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے آپنے کوئی سافٹویئر اپنے پی سی میں انسٹال کیا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنی انسٹالڈ وینڈوز کی ورچوئل مشین بناسکتے ہیں۔
    Attached Images Attached Images     

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 12th November 2011, 07:10 PM
  2. Need Operating Systems?
    By Trainerinit in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 8th June 2010, 08:35 PM
  3. New Latest Operating systems ki Malomaat
    By Faizimrd in forum General Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 18th October 2009, 04:56 PM
  4. Help me for Multipal operating systems
    By Masif_aptech_it in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 11th February 2009, 09:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •