Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 45

Thread: VIRTUAL MACHINES - RUN ALL OPERATING SYSTEMS IN YOUR PC

  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default VIRTUAL MACHINES - RUN ALL OPERATING SYSTEMS IN YOUR PC

    پیارے بھائیو! السلام علیکم۔۔ یہ تھریڈ حسیب صاحب کی فرمائش پر شروع کررہا ہوں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ان دنوں مائیکروسافٹ نے پرانی وینڈوز ، جیسا کہ وینڈوز ایکس پی، وینڈوز-7 وغیرہ کی سپورٹ ختم کردی ہے اور ان کا سارا فوکس اب وینڈوز-10 پر ہے۔ چنانچہ وہ بھائی جو پرانی وینڈوز چلانا چاہتے ہیں، حتی کہ وینڈوز-95 یا 98، تو ان کیلئے مشورہ ہے کہ وہ ورچوئل مشین کا سہارا لیں۔
    ورچوئل مشین چلانے کیلئے کئی ایک سافٹویئر ہیں لیکن تین بہترین سافٹویئر دستیاب ہیں۔ جن میں ایک مائیکروسافٹ کا اپنا ہے جوکہ وینڈوز-10 کا حصہ ہے۔ لیکن یہ بہت محدود ہے۔ دوسرا سافٹویئر "اوریکل ورچوئل
    پر دستیاب ہے۔ www.vmware.com اور یہ vmware workstation تیسرا ہے جوکہ ان سب سے اچھا ہے وہ ہے ،www.virtualbox.org باکس" ہے جوکہ اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے
    آپ اس میں تقریبا تمام اوپریٹنگ سسٹمز کی ورچوئل مشین بناسکتے ہیں اور ان ورچوئل مشین کو آپ یو ایس بی کے ذریعے کہیں بھی آسانی سے لے جاسکتے ہیں۔
    ورچوئل مشین بنانے یا چلانے کیلئے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر کے فیچر اچھے ہوں، اور کم از کم دو گیگا ہرٹز پروسیسر ہو، ریم کم از کم 4 جی بی اور ہارڈ ڈسک میں مناسب سپیس ہو۔ ریم جتنی زیادہ ہوگی ورچوئل مشین اتنی اچھی پرفارمنس دے گی۔
    دیگر یہ کہ پرانی وینڈوز کی تیار شدہ ورچوئل مشین مختلف ویب سائیٹ پر دستیاب ہیں، آپ ڈاؤن لوڈ کر کے ان کو بھی استعمال کرسکتے ہیں اور خوڈ بنانا چاہیں تو بھی مشکل نہیں ہے، یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے آپنے کوئی سافٹویئر اپنے پی سی میں انسٹال کیا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنی انسٹالڈ وینڈوز کی ورچوئل مشین بناسکتے ہیں۔
    Attached Images Attached Images     

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    وینڈوز کے اپنے سافٹویئر "ہائپر وی" یا "ورچوئل پی سی" کو استعمال کرتے ہوئے ورچوئل مشین بنانے کیلئے گائیڈ دی گئی ویب سائیٹ پر دستیاب ہے: ۔۔
    https://docs.microsoft.com/en-us/vir...irtual-machine
    میں ورچوئل مشین بنانے کیلئے آپکو گائیڈ Virtual Box
    https://www.computerworld.com/articl...irtualbox.html یہاں سے ملے گی
    وی ایم ویئر میں ورچوئل مشین بنانے کیلئے آپ کو گائیڈ یہاں سے ملے گی:۔۔
    https://kb.vmware.com/s/article/2128797
    Attached Images Attached Images  

  3. #3
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    بھائیو! وینڈوز ایکس پی کی ورچوئل مشین مائیکروسافٹ کی اپنی ویب سائیٹ پر دستیاب ہے اگر ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو یہ لنک استعمال کریں:۔
    https://www.microsoft.com/en-us/down...s.aspx?id=8002

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    جناب حسیب عالمگیر صاحب کی فرمائش بھی پوری ہو گئی اور ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوگیا۔۔
    یہ کارآمد تھریڈ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔

    ویسے ونڈوز 10 میں بے تحاشا فیچرز موجود ہیں ۔۔ اس کے باوجود بھی کوئی ونڈو 95 یا ایکس پی کیوں استعمال کرنے چاہے گا؟

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    جناب حسیب عالمگیر صاحب کی فرمائش بھی پوری ہو گئی اور ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوگیا۔۔
    یہ کارآمد تھریڈ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔

    ویسے ونڈوز 10 میں بے تحاشا فیچرز موجود ہیں ۔۔ اس کے باوجود بھی کوئی ونڈو 95 یا ایکس پی کیوں استعمال کرنے چاہے گا؟

    یہ بات درست ہے،کیونکہ کچھ دور پہلے تک تو ونڈوز ایکس پی چل جاتی تھی لیکن اب نہیں کیونکہ اِس وقت میں جدید دور کے مطابق فیچرز ضرورت بن چکے ہیں جو آج کے لوکل اور آن لائن ڈیٹا سسٹم کو سپورٹ کرسکیں
    بہر حال جنہونے تھریڈ بنائی ہے انہونے ایک اچھی شیئرنگ کی ہے اِسکا بہت شکریہ
    One Vision One Standard

  6. #6
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post


    یہ بات درست ہے،کیونکہ کچھ دور پہلے تک تو ونڈوز ایکس پی چل جاتی تھی لیکن اب نہیں کیونکہ اِس وقت میں جدید دور کے مطابق فیچرز ضرورت بن چکے ہیں جو آج کے لوکل اور آن لائن ڈیٹا سسٹم کو سپورٹ کرسکیں
    بہر حال جنہونے تھریڈ بنائی ہے انہونے ایک اچھی شیئرنگ کی ہے اِسکا بہت شکریہ
    آپ سب کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ورچوئل مشین نہ صرف وینڈوز کی بناسکتے ہیں بلکہ ہر اوپرینٹنگ سسٹم کی ورچوئل مشین بنائی جاسکتی ہے۔ مثلا اینڈرائیڈ، میک ، لینکس وغیرہ سب کی ورچوئل مشین بنا سکتے ہیں اور اس کو اپنے کمپیوٹر میں استعمال کر سکتے ہیں۔ بلکہ یہ ورچوئل مشین بنی بنائی بھی مختلف ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote malateef said: View Post
    پیارے بھائیو! السلام علیکم۔۔ یہ تھریڈ حسیب صاحب کی فرمائش پر شروع کررہا ہوں۔
    وعلیکم السلام برادر اور بہت شکریہ اس تھریڈ کو تفصیلی شئیر کرنے کا
    بمعہ
    لنکس
    اور اسکرین شارٹ نے مذید سہولت مہیا کی امید کی جاتی ہے کہ آپ کا یہ قیمتی تھریڈ بہت سے دوستوں کے لئے مفید ثابت ہوگا
    جزاک اللہ

  8. #8
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    وعلیکم السلام برادر اور بہت شکریہ اس تھریڈ کو تفصیلی شئیر کرنے کا
    بمعہ
    لنکس
    اور اسکرین شارٹ نے مذید سہولت مہیا کی امید کی جاتی ہے کہ آپ کا یہ قیمتی تھریڈ بہت سے دوستوں کے لئے مفید ثابت ہوگا
    جزاک اللہ
    جزاک اللہ ۔ آپ نے پسند کیا۔ ورچوئل مشین پر میرے پاس بہت سا مواد ہے ۔ لیکن وہ سب یہاں شیئر کرنا مشکل ہے۔ اس کے میرے پاس مختلف اوپریٹنگ سسٹمز کی کئی ایک ورچوئل مشین ہیں۔ جن سے وقتا فوقتا کام لیتا رہتا ہوں۔

  9. #9
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    بھائیو۔۔ آج میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے چلتے ہوئے کمپیوٹر کی انسٹال کی ہوئٰ وینڈوز کی بھی ورچوئل مشین بناسکتے ہیں۔ اور اس کو کسی بھی کمپیوٹر میں چلاسکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کیلئے سب سے بہتر سافٹویئر
    ہے۔ Vmware Workstation
    سافٹویئر استعمال کرسکتے ہیں۔ Parallels Desktop دیگر یہ کہ اگر آپ میں سے کوئی ایپل کا میک اوپریٹنگ سسٹم استعمال کررہا ہے تو وہ وینڈوز کے پروگرامز میک میں استعمال کرسکتا ہے - اس کیلئے آپ
    Attached Images Attached Images  

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote malateef said: View Post
    بھائیو۔۔ آج میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے چلتے ہوئے کمپیوٹر کی انسٹال کی ہوئٰ وینڈوز کی بھی ورچوئل مشین بناسکتے ہیں۔ اور اس کو کسی بھی کمپیوٹر میں چلاسکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کیلئے سب سے بہتر سافٹویئر
    ہے۔ Vmware Workstation
    سافٹویئر استعمال کرسکتے ہیں۔ Parallels Desktop دیگر یہ کہ اگر آپ میں سے کوئی ایپل کا میک اوپریٹنگ سسٹم استعمال کررہا ہے تو وہ وینڈوز کے پروگرامز میک میں استعمال کرسکتا ہے - اس کیلئے آپ
    باقی دوستوں کے سوالات کا بھی جواب دینا تھا پر وہ رہ گیا
    پر مختصر تحریر کرتا ہوں
    باقی دنیا کا تو معلوم نہیں پر ابھی پاکستان میں کافی جگہوں مثلا! آفس وغیرہ میں
    ونڈو ایکس پی
    اور
    ونڈو سیون
    استعمال کی جا رہی ہے
    وجہ یہ ہے کہ اداروں نے ابھی تک سسٹم تبدیل یا اپ گریڈ نہیں کیے ہیں
    اس وجہ سے سے یوزر بھی مجبور ہیں
    نوکری تے نغرہ کی
    والی بات ہے
    اس لئے برادر کو تکلیف دی کہ ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائیں


  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    اگر ہم اپنے سسٹم کی ونڈو سیون سے یو ایس بی پر چوئل مشین بنا لیں تو
    کیا وہ ونڈو 8 اور 10 پر رن ہو جائے گی ؟
    اُس کو رن کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟
    وضاحت فرما دیں

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Vmware Workstation
    یہ سوفٹ وئیر صر ف اپنے سسٹم پر ہی انسٹال کرنا ہوگا
    یا
    جس سسٹم پر یو ایس بی لگائی جائے گی اُس پر بھی؟


    - - - Updated - - -

    ابھی اوپر والے لنکس کو دیکھا اور پڑھا نہیں شام کو تفصیلی دیکھ کر بقیہ سوالات کیے جائیں گے

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 12th November 2011, 07:10 PM
  2. Need Operating Systems?
    By Trainerinit in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 8th June 2010, 08:35 PM
  3. New Latest Operating systems ki Malomaat
    By Faizimrd in forum General Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 18th October 2009, 04:56 PM
  4. Help me for Multipal operating systems
    By Masif_aptech_it in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 11th February 2009, 09:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •