Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 45

Thread: VIRTUAL MACHINES - RUN ALL OPERATING SYSTEMS IN YOUR PC

  1. #13
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    ورچوئل مشین بنانے یا چلانے کیلئے ضروری ہے
    کہ آپ کے کمپیوٹر کے فیچر اچھے ہوں، اور کم از کم دو گیگا ہرٹز پروسیسر ہو، ریم کم از کم 4 جی بی اور ہارڈ ڈسک میں مناسب سپیس ہو۔

    اگر یہ بات ہے تو کیا جس سسٹم پر بھی یہ یو ایس بی چلائی جائے گی
    کیا اس کی بھی ہارڈ وئیر مندرجہ بالا ہو
    اگر
    کم ہو گی تو ؟

  2. #14
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اگر ہم اپنے سسٹم کی ونڈو سیون سے یو ایس بی پر چوئل مشین بنا لیں تو
    کیا وہ ونڈو 8 اور 10 پر رن ہو جائے گی ؟
    اُس کو رن کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟
    وضاحت فرما دیں
    السلام علیکم۔۔ کسی بھی ورچوئل مشین کو آپ کاپی کرکے کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اگر چاہیں تو اپنی وینڈوز-7 کی ورچوئل مشین وینڈوز ایکس پی میں چلاسکتے ہیں۔ شرط صرف آپکی ریم اور سپیس ہے۔ اگر ریم کم ہے۔ مثلا 4 جی بی ہے تو آپ لائٹ ویٹ ورچوئل مشین بھی بناسکتے ہیں، جس میں ریم اور ڈسک سپیس کم ہو۔
    استعمال کرسکتے ہیں۔ Vmware Player دیگر یہ کہ آپ کے سسٹم میں ورچوئل مشین چلانے والا سافٹویئر ہونا چاہیئے۔ورچوئل مشین صرف چلانے کیلئے آپ

  3. #15
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ورچوئل مشین بنانے یا چلانے کیلئے ضروری ہے
    کہ آپ کے کمپیوٹر کے فیچر اچھے ہوں، اور کم از کم دو گیگا ہرٹز پروسیسر ہو، ریم کم از کم 4 جی بی اور ہارڈ ڈسک میں مناسب سپیس ہو۔

    اگر یہ بات ہے تو کیا جس سسٹم پر بھی یہ یو ایس بی چلائی جائے گی
    کیا اس کی بھی ہارڈ وئیر مندرجہ بالا ہو
    اگر
    کم ہو گی تو ؟
    دیکھیں اس کا انحصار اس پر ہے کہ آپ کس اوپریٹنگ سسٹم کی ورچوئل مشین بنارہے ہیں۔ اگر وینڈوز-95 یا وینڈوز-98 کی بنارہے ہیں تو اس کیلئے 2 جی بی ریم کے ساتھ بھی آپ کام چلاسکتے ہیں لیکن آپ کا سسٹم سلو ریسپانس کرے گا۔دیگر یہ کہ بہتر ہوگا کہ ورچوئل مشین چلانے سے پہلے آپ فائلز ہارڈ ڈسک میں کاپی کرلیں۔
    مزید یہ کہ اگر آپ سرچ کریں تو آپ کو بنی بنائی ورچوئل مشین بھی مل جائیں گی، جن کو آپ ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔

  4. #16
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote malateef said: View Post
    آپ سب کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ورچوئل مشین نہ صرف وینڈوز کی بناسکتے ہیں بلکہ ہر اوپرینٹنگ سسٹم کی ورچوئل مشین بنائی جاسکتی ہے۔ مثلا اینڈرائیڈ، میک ، لینکس وغیرہ سب کی ورچوئل مشین بنا سکتے ہیں اور اس کو اپنے کمپیوٹر میں استعمال کر سکتے ہیں۔ بلکہ یہ ورچوئل مشین بنی بنائی بھی مختلف ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

    ورچوئل مشین کے حوالے سے جو آپ نے بات بیان کی وہ درست ہے کہ مختلف آپریٹنگ سسٹم استعمال کئے جاسکتے ہیں اُسکے ذریعے،مگر ہم لوگ بات کچھ اور کررہے تھے جو خاص ونڈوز ایکس پی کو ورچوئل مشین کے طورپر چلانے کے حوالے سے تھی، اب وہ آج کے دور کے مطابق سپورٹ نہیں دیتی جیسا کہ نیو ونڈوز میں فیچرز ہوتے ہیں اسلئے اب ایکس پی نئے فیچرز کے لئے ورک ایبل نہیں رہی
    One Vision One Standard

  5. #17
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    سب سسٹم کے طور پر رن کرسکتے ہیں۔ (Linux) السلام علیکم۔۔ وقت کے لحاظ سے اس وقت وینڈوز-10 سب سے بہترین ہے۔ اس میں اب لینکس
    لینکس کو انسٹال کرنے کیلئے اس کی گائیڈ اس لنک سے لے سکتے ہیں:
    https://docs.microsoft.com/en-us/win.../install-win10
    دراصل پاکستان میں اب بھی بہت سارے لوگ وینڈوز ایکس پی استعمال کررہے ہیں اور کئی ایک تو اس کے سحر میں مبتلا ہیں، کئی مجبوری کی وجہ سے۔ مثلا سرکاری اداروں میں سسٹم اپ گریڈ کا کوئی کنسپٹ نہیں ہے۔ اس لئے ہم لوگ کوشش کریں کہ وہ لوگ جو اس کے سحر میں مبتلا ہیں ان کو اس سحر سے نکالیں۔ اور ان کو یہ آپشن دے رہے ہیں کہ وہ اپنی پرانی وینڈوز کو ورچوئل مشین کے طور پر چلائیں۔
    میں بذات خود وینڈوز-7 استعمال کرتا تھا، جب وینڈوز-10 ریلیز ہوئی اسے میں نے اپنے پی سی میں سیکنڈری اوپریشن سسٹم کے طور پر یوز کرتا تھا۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب وینڈوز-10 کے بغیر رہنا مشکل ہوگیا ہے۔ لیکن پھر بھی پچھلی تمام وینڈوز کی ورچوئل مشین رکھی ہوئی ہیں جن کو وقتا فوقتا استعمال کرتا رہتا ہوں۔

  6. #18
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote malateef said: View Post
    سب سسٹم کے طور پر رن کرسکتے ہیں۔ (Linux) السلام علیکم۔۔ وقت کے لحاظ سے اس وقت وینڈوز-10 سب سے بہترین ہے۔ اس میں اب لینکس
    لینکس کو انسٹال کرنے کیلئے اس کی گائیڈ اس لنک سے لے سکتے ہیں:
    https://docs.microsoft.com/en-us/win.../install-win10
    دراصل پاکستان میں اب بھی بہت سارے لوگ وینڈوز ایکس پی استعمال کررہے ہیں اور کئی ایک تو اس کے سحر میں مبتلا ہیں، کئی مجبوری کی وجہ سے۔ مثلا سرکاری اداروں میں سسٹم اپ گریڈ کا کوئی کنسپٹ نہیں ہے۔ اس لئے ہم لوگ کوشش کریں کہ وہ لوگ جو اس کے سحر میں مبتلا ہیں ان کو اس سحر سے نکالیں۔ اور ان کو یہ آپشن دے رہے ہیں کہ وہ اپنی پرانی وینڈوز کو ورچوئل مشین کے طور پر چلائیں۔
    میں بذات خود وینڈوز-7 استعمال کرتا تھا، جب وینڈوز-10 ریلیز ہوئی اسے میں نے اپنے پی سی میں سیکنڈری اوپریشن سسٹم کے طور پر یوز کرتا تھا۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب وینڈوز-10 کے بغیر رہنا مشکل ہوگیا ہے۔ لیکن پھر بھی پچھلی تمام وینڈوز کی ورچوئل مشین رکھی ہوئی ہیں جن کو وقتا فوقتا استعمال کرتا رہتا ہوں۔

    میں سمجھ سکتا ہوں کہ آپ کیا کہنا چارہے ہیں اور میں بھی یہی عرض کررہاہوں کہ ورچوئل مشین میں مختلف ونڈوز استعمال کی جاسکتی ہیں، مگر جہاں تک بات ہے ایکس پی کی چاہے ورچوئل مشین میں ہو یا مین ونڈوز کے طورپر ہو
    اب لوگ وقت کے ساتھ ساتھ ایکس پی کے سحر سے نکل کر اُسے چھوڑ رہے ہیں اور زیادہ تر آفیسِز میں بھی اب کم سے کم ونڈوز سیون استعمال ہورہی ہے کیونکہ ایکس پی پر آج کے مطابق کوئی سپورٹ نہیں مِلتی،اسلئے ایکس پی کو چھوڑنا بھی مجبوری بن گیا ہے

  7. #19
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    میں سمجھ سکتا ہوں کہ آپ کیا کہنا چارہے ہیں اور میں بھی یہی عرض کررہاہوں کہ ورچوئل مشین میں مختلف ونڈوز استعمال کی جاسکتی ہیں، مگر جہاں تک بات ہے ایکس پی کی چاہے ورچوئل مشین میں ہو یا مین ونڈوز کے طورپر ہو
    اب لوگ وقت کے ساتھ ساتھ ایکس پی کے سحر سے نکل کر اُسے چھوڑ رہے ہیں اور زیادہ تر آفیسِز میں بھی اب کم سے کم ونڈوز سیون استعمال ہورہی ہے کیونکہ ایکس پی پر آج کے مطابق کوئی سپورٹ نہیں مِلتی،اسلئے ایکس پی کو چھوڑنا بھی مجبوری بن گیا ہے
    آپ کی بات بالکل صحیح ہے۔ لیکن اب وینڈوز-7 کی بھی سپورٹ ختم کردی گئی ہے۔ چنانچہ اب وقت ہے کہ لوگ وینڈوز-10کی طرف آئیں۔

  8. #20
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote malateef said: View Post
    آپ کی بات بالکل صحیح ہے۔ لیکن اب وینڈوز-7 کی بھی سپورٹ ختم کردی گئی ہے۔ چنانچہ اب وقت ہے کہ لوگ وینڈوز-10کی طرف آئیں۔

    بلکل،یہی بات میں نے شروع میں ہی بتانے کی کوشش کی تھی کہ پرانی ونڈوز آج کے ڈیٹا سسٹم کو سہی سے سپورٹ نہیں کرپاتیں

  9. #21
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    بلکل،یہی بات میں نے شروع میں ہی بتانے کی کوشش کی تھی کہ پرانی ونڈوز آج کے ڈیٹا سسٹم کو سہی سے سپورٹ نہیں کرپاتیں
    بہرحال اس سب کے باوجود پرانی وینڈوز مستقبل قریب میں چلتی رہیں گی۔ اولڈ از گولڈ کے مصداق۔۔حتی کہ میں نے کوشش کی تھی کہ وینڈوز 3.1 چلاؤں ، جوکہ کامیاب رہی۔ صرف ٹیسٹ کیلئے۔
    مزید یہ کہ ورچوئل مشین کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ اور یہ بنانے کیلئے آپ کئی ایک ہارڈ ویئرز کی فزیکل موجودگی ضروری نہیں۔ مثلا اگر آپ بالکل نیا پی سی لیتے ہیں اور اس کے ہارڈویئر پرانی وینڈوز کو ہضم نہیں کرسکتے مگر یہ کام ورچوئل
    مشین کے ذریعے ہی انجام دیا جاسکتا ہے۔

  10. #22
    zain447733 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th October 2021 @ 12:29 PM
    Join Date
    09 Jul 2017
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    178
    Threads
    41
    Credits
    849
    Thanked
    7

    Default

    Quote malateef said: View Post
    پیارے بھائیو! السلام علیکم۔۔ یہ تھریڈ حسیب صاحب کی فرمائش پر شروع کررہا ہوں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ان دنوں مائیکروسافٹ نے پرانی وینڈوز ، جیسا کہ وینڈوز ایکس پی، وینڈوز-7 وغیرہ کی سپورٹ ختم کردی ہے اور ان کا سارا فوکس اب وینڈوز-10 پر ہے۔ چنانچہ وہ بھائی جو پرانی وینڈوز چلانا چاہتے ہیں، حتی کہ وینڈوز-95 یا 98، تو ان کیلئے مشورہ ہے کہ وہ ورچوئل مشین کا سہارا لیں۔
    ورچوئل مشین چلانے کیلئے کئی ایک سافٹویئر ہیں لیکن تین بہترین سافٹویئر دستیاب ہیں۔ جن میں ایک مائیکروسافٹ کا اپنا ہے جوکہ وینڈوز-10 کا حصہ ہے۔ لیکن یہ بہت محدود ہے۔ دوسرا سافٹویئر "اوریکل ورچوئل
    پر دستیاب ہے۔ www.vmware.com اور یہ vmware workstation تیسرا ہے جوکہ ان سب سے اچھا ہے وہ ہے ،www.virtualbox.org باکس" ہے جوکہ اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے
    آپ اس میں تقریبا تمام اوپریٹنگ سسٹمز کی ورچوئل مشین بناسکتے ہیں اور ان ورچوئل مشین کو آپ یو ایس بی کے ذریعے کہیں بھی آسانی سے لے جاسکتے ہیں۔
    ورچوئل مشین بنانے یا چلانے کیلئے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر کے فیچر اچھے ہوں، اور کم از کم دو گیگا ہرٹز پروسیسر ہو، ریم کم از کم 4 جی بی اور ہارڈ ڈسک میں مناسب سپیس ہو۔ ریم جتنی زیادہ ہوگی ورچوئل مشین اتنی اچھی پرفارمنس دے گی۔
    دیگر یہ کہ پرانی وینڈوز کی تیار شدہ ورچوئل مشین مختلف ویب سائیٹ پر دستیاب ہیں، آپ ڈاؤن لوڈ کر کے ان کو بھی استعمال کرسکتے ہیں اور خوڈ بنانا چاہیں تو بھی مشکل نہیں ہے، یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے آپنے کوئی سافٹویئر اپنے پی سی میں انسٹال کیا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنی انسٹالڈ وینڈوز کی ورچوئل مشین بناسکتے ہیں۔
    apka sharing kiafi kamall hai bhai jaan kia ap bata sakty hain kay 32bit system main windows 10 insttal ki ja sakti hai asal main new pc user hon ....

  11. #23
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote zain447733 said: View Post
    apka sharing kiafi kamall hai bhai jaan kia ap bata sakty hain kay 32bit system main windows 10 insttal ki ja sakti hai asal main new pc user hon ....
    السلام علیکم۔۔ بہت شکریہ بھائی۔ وینڈوز-10 دونوں طرح کے پی سی کیلئے ہے۔ 32 بٹ اور 64 بٹ۔ آپ بالکل انسٹال کرسکتے ہیں ۔ ویسے اگر آپ اپنے پی سی کی دیگر خصوصیات بھی شیئر کریں تو بہتر ہوگا۔

  12. #24
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    Thanks for nice sharing

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 12th November 2011, 07:10 PM
  2. Need Operating Systems?
    By Trainerinit in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 8th June 2010, 08:35 PM
  3. New Latest Operating systems ki Malomaat
    By Faizimrd in forum General Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 18th October 2009, 04:56 PM
  4. Help me for Multipal operating systems
    By Masif_aptech_it in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 11th February 2009, 09:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •