Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 25 to 36 of 45

Thread: VIRTUAL MACHINES - RUN ALL OPERATING SYSTEMS IN YOUR PC

  1. #25
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    Quote malateef said: View Post
    السلام علیکم۔۔ کسی بھی ورچوئل مشین کو آپ کاپی کرکے کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اگر چاہیں تو اپنی وینڈوز-7 کی ورچوئل مشین وینڈوز ایکس پی میں چلاسکتے ہیں۔ شرط صرف آپکی ریم اور سپیس ہے۔ اگر ریم کم ہے۔ مثلا 4 جی بی ہے تو آپ لائٹ ویٹ ورچوئل مشین بھی بناسکتے ہیں، جس میں ریم اور ڈسک سپیس کم ہو۔
    استعمال کرسکتے ہیں۔ Vmware Player دیگر یہ کہ آپ کے سسٹم میں ورچوئل مشین چلانے والا سافٹویئر ہونا چاہیئے۔ورچوئل مشین صرف چلانے کیلئے آپ
    نارملی تو آفس میں جو ونڈو چل رہی ہیں اُن میں ریم زیادہ سے زیادہ1 جی بی چل رہی ہے
    اگر بس اسپیڈ کی بات کریں تو
    پیناڈول کھانی پڑے گی
    ہاہاہاہا
    -۔-۔-۔-
    اصل میں یہ ساری باتیں ہم اُن دوستوں کے لئے کر رہے ہیں
    جو اس فیلڈ میں ابھی کم علم رکھتے ہیں
    اگر
    کبھی وہ آپ کا یہ قیمتی تھریڈ پڑھیں تو اُن کے سامنے ساری باتیں ہوں
    اگر
    وہ سیکھنا چاہتے ہیں تو
    اپنا علم ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  2. #26
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    حسیب صاحب۔۔ ہم کسی سرکاری یا عام دفتر میں چلنے والے پی سی کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس کے ساتھ ہم کسی قسم کی بدسلوکی کا ارتکاب کرسکیں کہ اس میں کچھ نیا انسٹال کریں یا ورچوئل مشین جیسی کوئی چیز رن کریں۔
    یہ سب ان لوگوں کیلئے ہے جو دوسرے اوپریشن سسٹمز اپنے موجودہ پی سی میں جوکہ کمپیٹبل ہیں، میں چلانا چاہتے ہیں ۔ چاہے ان کو اس ضرورت ہے یا وہ کچھ نیا دیکھنا اور سیکھنا چاہتے ہیں۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ جن لوگوں کے پاس اچھی سپیسیفیکیشن والے سسٹمز ہیں ان کو ورچوئل مشین ضرور ٹرائی کرنا چاہئے ۔ اگر ان کو وینڈوز نہیں چلانی تو وہ دوسرے اوپریٹنگ سسٹمز ، مثلا اینڈرائیڈ، ایپل میک اور لینکس وغیرہ رن کرسکتے ہیں۔ جولوگ میک چلارہے ہیں وہ وینڈوز اپنے میک چلاسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں کسی کوئی ہیلپ چاہئے تو میں حاضر ہوں۔

  3. #27
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    آپ کے تمام ری پلائے پڑھنے کے بعد میں مجبور ہو گیا ہوں کہ اپنے پی سی پر لازمی ورچول مشین ٹرائے کروں۔
    ونڈوز میں کافی استعمال کر چکا ہوں ۔۔۔کوشش کرتا ہوں کہ لینکس یا پھر میک ٹرائے کروں۔۔۔
    اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی درکار ہو گی۔

  4. #28
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    بہت عمدہ تھریڈ

  5. #29
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    آپ کے تمام ری پلائے پڑھنے کے بعد میں مجبور ہو گیا ہوں کہ اپنے پی سی پر لازمی ورچول مشین ٹرائے کروں۔
    ونڈوز میں کافی استعمال کر چکا ہوں ۔۔۔کوشش کرتا ہوں کہ لینکس یا پھر میک ٹرائے کروں۔۔۔
    اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی درکار ہو گی۔
    السلام علیکم ۔ آپ کے فیڈ بیک کا بہت شکریہ ۔ آپ ورچوئل مشین بنانے کیلئے کونسا سافٹویئر استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ وینڈوز-10 استعمال کررہے ہیں اس میں بلٹ ان ہائپر-وی دستیاب ہے۔ جس کو آپ کنٹرول پینل میں جاکر ایکٹیویٹ کرسکتے ہیں۔ لیکن میرے اپنے خیال سے سب سے بہتر وی ایم ویئر ہے کہ اس میں کسٹومائزیشن کرنا بہت آسان ہے۔اگر آپ لینکس ٹرائی کرنا چاہتے ہیں دیئے گئے لنک سے آپ کو ورچوئل مشین مل جائیگی۔
    https://betanews.com/2016/04/25/down...-from-osboxes/
    اسی طرح اگر آپ میک ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو آپ آئی ایس او نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
    https://www.geekrar.com/download-mac...tualbox-image/
    اگر آپ اپنے پی سی کی خصوصیات شیئر کردیں تو بہتر ہوگا۔
    Attached Images Attached Images   

  6. #30
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Fatima Iqbal said: View Post
    بہت عمدہ تھریڈ
    بہت شکریہ کہ تھریڈ آپنے پسند کیا۔۔۔

  7. #31
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote malateef said: View Post
    السلام علیکم ۔ آپ کے فیڈ بیک کا بہت شکریہ ۔ آپ ورچوئل مشین بنانے کیلئے کونسا سافٹویئر استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ وینڈوز-10 استعمال کررہے ہیں اس میں بلٹ ان ہائپر-وی دستیاب ہے۔ جس کو آپ کنٹرول پینل میں جاکر ایکٹیویٹ کرسکتے ہیں۔ لیکن میرے اپنے خیال سے سب سے بہتر وی ایم ویئر ہے کہ اس میں کسٹومائزیشن کرنا بہت آسان ہے۔اگر آپ لینکس ٹرائی کرنا چاہتے ہیں دیئے گئے لنک سے آپ کو ورچوئل مشین مل جائیگی۔
    https://betanews.com/2016/04/25/down...-from-osboxes/
    اسی طرح اگر آپ میک ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو آپ آئی ایس او نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
    https://www.geekrar.com/download-mac...tualbox-image/
    اگر آپ اپنے پی سی کی خصوصیات شیئر کردیں تو بہتر ہوگا۔
    تفصیلی ری پلائے کا بہت شکریہ ۔۔۔ میں نے آپ کی پہلے دی گئی رہنمائی سے وی ایم وئیر ڈاؤن لوڈ کر لیا تھا
    پھر اس میں ٹیسٹ کے طور پر ونڈو سیون انسٹال کی تھی۔۔ جو کے کامیاب رہی

    پھر میں نے اینڈرائیڈ ٹرائے کیا ورژن نائن
    وہ بھی صحیح کام کر رہا ہے ۔۔۔

    ان شاء اللہ ابھی لینکس اور میک ٹرائے کروں گا

  8. #32
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    My PC's Specs

    Name:  Capture.PNG
Views: 44
Size:  8.6 KB

  9. #33
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    My PC's Specs

    Name:  Capture.PNG
Views: 44
Size:  8.6 KB
    السلام علیکم ۔۔ ماشاء اللہ آپ کے پی سی کے سپیکس اچھے ہیں، خصوصا ریم۔ میک بہت آسانی سے چلاسکتے ہیں۔ اپنی ورچوئل مشین کے سنیپ شیئر کردیں۔ دیگر یہ کہ امید ہے کہ ورچوئل مشین چلانے کے بعد آپ کے پی سی کی پرفارمنس میں زیادہ فرق نہیں آیا ہوگا۔

  10. #34
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کا قیمتی تھریڈ معلومات میں اضافےکا سبب بنا
    خوش رہیں

  11. #35
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آپ کا قیمتی تھریڈ معلومات میں اضافےکا سبب بنا
    خوش رہیں
    بہت شکریہ ۔
    آپ نے کوئی ورچوئل مشین بنانے کا تجربہ کیا؟

  12. #36
    Gensoft is offline Junior Member
    Last Online
    10th October 2020 @ 04:46 PM
    Join Date
    06 Oct 2020
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    16
    Threads
    1
    Credits
    137
    Thanked
    0

    Default

    thanks
    Web address in signature is not allowed.

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 12th November 2011, 07:10 PM
  2. Need Operating Systems?
    By Trainerinit in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 8th June 2010, 08:35 PM
  3. New Latest Operating systems ki Malomaat
    By Faizimrd in forum General Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 18th October 2009, 04:56 PM
  4. Help me for Multipal operating systems
    By Masif_aptech_it in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 11th February 2009, 09:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •