میں نے یہ موبائل چند روز قبل بڑے سرچ کے بعد لیا ھے۔ بہت ساری خوبیاں ہیں اس میں۔ مگر اس کی ایک آپشن کے بارے پریشان ھوں۔۔ وہ یہ کہ میموری کارڈ کے ذریعے اپنے نمبرز کی امپورٹ ایکسپورٹ۔۔ میرے میموری کارڈ میں ایک ہزار کے قریب نمبرز ایک فائل کی صورت میں موجود ھیں۔۔ جب یہ نمبر میں اس موبائل میں منتقل کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو صرف پہلا نمبر ھی ایکسپورٹ ھوتا ھے۔۔ باقی نہیں۔۔ نیٹ سے بھی کافی ہیلپ لینے کی کوشش کی مگر کام نہیں بنا
سوچا آپ سب دوست بھی اس فیلڈ میں ھیں۔۔ مسئلے کا حل نکال دیں۔۔ امپورٹ ایکسپورٹ کا۔۔ سم کے ذریعے نہیں۔۔ وہ کافی لمبا چوڑا کام ھے۔۔۔ پلیز لازمی میری مدد کرنا۔
NOKIA 130 DUAL SIM