Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: Whatsapp Special Course (Class1)

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Thumbs up Whatsapp Special Course (Class1)






    Whatsapp Beautiful Text Styles
    Class 1


    محترم
    ممبرانِ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام اور معزز گیسٹس امید ہے کہ آپ خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے

    میں نے سوچا کہ کیوں نہ اُس ایپ پر کورس ترتیب دیا جائے جو دنیا میں بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے جو کہ واٹس ایپ ہے،تقریباً ہر ایک اِس کو استعمال کرتا ہے،اور کروڑوں لوگوں کے استعمال میں ہے، اِس وجہ سے اِس پر کلاس کا آغاز کیا ہے تاکہ سب کو فائدہ ہو اور واٹس ایپ میں جِس جِس کو جو جو نہ پتا ہو وہ پتا چل جائے

    اِس
    تھریڈ میں آپ کو بتاؤنگا کہ کیسے آپ واٹس ایپ میں ٹائپ کرتے وقت اپنے ٹیکسٹ کے اسٹائل کو تبدیل کرکے اپنی مرضی کے مطابق خوبصورت بناسکتے ہیں

    نیچے آپ کو ویڈیو امیج میں یہ سب دکھایا گیا ہے تاکہ آپ بہت آسانی کے ساتھ پریکٹیکلی دیکھلیں،ملاحظہ فرمائیں


    ویڈیو امیج
    میں تو آپ کو سارا طریقہ کار دکھا ہی چکا ہوں مگر لکھ کر بھی اور اِسٹِل امیج کے ساتھ بھی سمجھا دیتا ہو

    Procedure 1



    Bold Text Style
    مثلاً میں کچھ لکھتا ہوں جیسے کہ
    Salmanssss@itdunya .com
    اب مجھے اِسکو واٹس ایپ میں موٹا لکھنا ہے تو اِس طرح لکھونگا
    *Salmanssss@itdunya .com*
    Name:  Whatsapp text 1.jpg
Views: 302
Size:  12.5 KB

    Italic Text Style
    _Salmanssss@itdunya .com_
    Name:  Whatsapp text 2.jpg
Views: 300
Size:  13.0 KB

    Bold+Italic
    اب دونوں اسٹائل کو ٹیکسٹ میں دینے کے لئے دونوں کے فارمیٹ ایک ساتھ ڈالونگا اِس طرح
    _*Salmanssss@itdunya .com*_
    Name:  Whatsapp text 3.jpg
Views: 296
Size:  14.0 KB
    اِسی طرح مختلف اِسٹائل کے فارمیٹ ایک ساتھ ایڈ کرکے ایک ہی ٹیکسٹ میں کئی اِسٹائل ایڈ کرسکتے ہیں

    Strikethrough Text Style
    ~Salmanssss@itdunya .com~
    Name:  Whatsapp text 4.jpg
Views: 294
Size:  14.5 KB

    Monospace Style
    ```Salmanssss@itdunya .com```
    Name:  Whatsapp text 5.jpg
Views: 299
Size:  14.1 KB

    Procedure 2
    ایک دوسرا طریقہ
    بھی ہے جِس میں آپ ٹیکسٹ اِسٹائل کا سِمبل لکھے بغیر آپشن کے ذریعے ٹیکسٹ اسٹائل چینج کرسکتے ہیں

    پہلے جِتنے ٹیکسٹ کا اِسٹائل چینج کرنا ہے اُسکو سیلیکٹ کریں پھر آپشن مینیو میں تھری ڈاٹس پر کلک کریں، دیکھیں

    پھر اپنی پسند کا کوئی بھی اِسٹائل چینج کرکے ٹیکسٹ کو اُسی طرح کا کرسکتے ہیں،دیکھیں


    Note
    آپ کو
    اِسٹائل چینج کرنے کے لئے سارا لکھا ہوا ٹیکسٹ سیلیکٹ کرنے کی ضرورت نہیں،ٹیکسٹ کا جِتنا حصہ آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں اُتنا ٹیکسٹ سیلیکٹ کرلیں

    امید
    ہے کہ آپ کو یہ تھریڈ پسند آئی ہوگی اور جِن جِن کو اِس بارے میں نہیں پتا ہوگا وہ بھی جان گئے ہونگے

    شکریہ


    #Salmanssss
    One Vision One Standard

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    اچھی انفارمیشن ہے۔۔ آپ کو چاہیئے کہ وٹس ایپ کے حوالے سے اس کو جاری رکھیں اور کسی بھی بھائی کو اس سے متعلقہ کوئی بھی انفارمیشن ہو، وہ اسی تھریڈ کے ذریعے اس کو شیئر کرے۔ بہت شکریہ

  3. #3
    jdwmuslim is offline Advance Member
    Last Online
    28th February 2023 @ 12:39 PM
    Join Date
    04 Jun 2011
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    758
    Threads
    49
    Credits
    1,287
    Thanked
    49

    Default

    Zabardst. Mujay Pehlay pta nahi tha..... Good Work carry on......

  4. #4
    king of pata is offline Senior Member+
    Last Online
    8th December 2023 @ 07:24 AM
    Join Date
    26 Nov 2015
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    49
    Threads
    2
    Credits
    284
    Thanked
    0

    Default

    Nice information class two KB chalao gae

  5. #5
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default


    واٹس ایپ کی پہلی کلاس کے متعلق
    بہت ہی خوبصورت ٹیوٹوریل مرتب کیا ہے
    اور ہر ایک سٹیپ کو بخوبی سمجھایا ہے
    اتنا پیارا ٹیوٹوریل شئیر کرنے کا شکریہ
    سدا خوش رہیں
    اور ہاں آپ کے دوسری کلاس کا انتظار رہے گا

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote malateef said: View Post
    اچھی انفارمیشن ہے۔۔ آپ کو چاہیئے کہ وٹس ایپ کے حوالے سے اس کو جاری رکھیں اور کسی بھی بھائی کو اس سے متعلقہ کوئی بھی انفارمیشن ہو، وہ اسی تھریڈ کے ذریعے اس کو شیئر کرے۔ بہت شکریہ

    بہت بہت شکریہ تھریڈ کے متعلق اپنا اظہارِ خیال کرنے کے لئے،آپ کی رائے مناسب ہے کہ واٹس ایپ کے حوالے سے ممبرز معلومات یہاں شیئر کریں اور انشاء اللہ عزوجل یہ سلسلہ جاری رہےگا

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote jdwmuslim said: View Post
    Zabardst. Mujay Pehlay pta nahi tha..... Good Work carry on......
    بہت شکریہ جناب،بلکل یہ خاص وجہ بھی تھی تھریڈ بنانے کی کہ بہت سے لوگوں کو واٹس ایپ میں یہ سب معلوم نہیں ہوتا اسلئے وہ اِن چیزوں کا فائدہ نہیں اُٹھا پاتے

  8. #8
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote king of pata said: View Post
    Nice information class two KB chalao gae

    بہت شکریہ تھریڈ کی حوصلہ افزائی کا،بلکل پہلے اِس تھریڈ سے ممبرز کی ایک تعداد سمجھ لے پھر اگلی کلاس کی طرف آئیں گے

  9. #9
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post

    واٹس ایپ کی پہلی کلاس کے متعلق
    بہت ہی خوبصورت ٹیوٹوریل مرتب کیا ہے
    اور ہر ایک سٹیپ کو بخوبی سمجھایا ہے
    اتنا پیارا ٹیوٹوریل شئیر کرنے کا شکریہ
    سدا خوش رہیں
    اور ہاں آپ کے دوسری کلاس کا انتظار رہے گا

    بہت بہت شکریہ برو آپ کا
    آپ نے اِس کاوِش کو خوب سراہا، جی بلکل
    انشاء اللہ تعالی اگلی کلاس بھی وقتِ مناسب پر آجائے گی
    بہت شکریہ

  10. #10
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default


    bahot umda sharing hai
    janab

  11. #11
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post

    bahot umda sharing hai
    janab

    بہت شکریہ برادر
    Thank you so much

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    ہم تو سمجھے جس اسٹائل میں آپ نےالسلام علیکم لکھا ہے
    اس انداز سے ہم اس سوفٹ وئیر میں لکھ سکتےہیں
    خیر
    آپ نے بہت اچھے انداز میں اس کام کو ہم سب کے ساتھ شئیر کیا
    جان کر اچھا لگا
    امید کی جاتی ہےکہ آپ کی طرف سے اس سوفٹ وئیر کے استعمال کے حوالے سے مذید تھریڈز بھی پڑھنے کو ملیں گے
    ہماری طرف سے اس آگاہی کو شئیر کرنے کا بہت شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. A 2 z Eng Grammar (class1)
    By balakoti2020 in forum English Learning Course
    Replies: 11
    Last Post: 30th June 2017, 06:50 PM
  2. Pashto Urdu Bool Chal (Class1)
    By Bilal242 in forum Pashto
    Replies: 4
    Last Post: 6th September 2015, 09:45 AM
  3. Mcse class1:Domain Backup
    By Net-Rider in forum Videos
    Replies: 2
    Last Post: 18th May 2011, 10:35 AM
  4. ~*~Mehndi Lagana Seekhiay~*~Class1
    By ~*SEEP*~ in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 27
    Last Post: 1st August 2010, 08:39 PM
  5. Understanding Search Engines class1
    By seopowers in forum English IT Zone
    Replies: 7
    Last Post: 10th August 2009, 07:59 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •