اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
محترم ایکسپرٹس
میں نے ونڈو میں کچھ اردو فونٹ نیو انسٹال کیئے
باقی سب کچھ ٹھیک ہے لیکن گوگل کروم میں اردو فونٹ میں کچھ مسلہ ہو گیا ہے جو ٹھیک سے پڑھا نہیں جا رہا
براہ مہربانی اس کا کیا حل ہے ؟

جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کر لیں مسئلہ حل ہو جائے گا
Bookmarks