السلام عليكم
چارجر کے ساتھ جو کیبل ہوتا ہے اس کی ایک پن سے بیٹری کو چارج کیا جاتا یے وہ اکثر کام نہی کرتی جس کی وجہ سے فون کی بیٹری چارج نہیں ہو تی کیا اس کو کسی طرح ٹھیک کیا جا سکتا ہے کیوں کے چارجر ٹھیک ہو تا ہے