Quote Salmanssss said: View Post


Name:  animated-star-image-0062.gif
Views: 142
Size:  7.8 KB

Name:  animated-star-image-0062.gif
Views: 142
Size:  7.8 KB


آئی ٹی دنیا میں آپ کو خوش آمدید


Name:  congrats_1.gif
Views: 135
Size:  34.7 KB
Congratulations to Super Moderator Fatima Iqbal




پیارے ممبرز ہماری ایک پرانی معزز سوپر موڈریٹر
Fatima Iqbal
جو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر پہلے بھی خدمات سر انجام دے چکی ہیں، اور ممبرز کو اپنے کام سے مستفید کرچکی ہیں، وہ کافی عرصے سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر نہیں آپا رہی تھیں مگر اب بہت عرصے بعد انہونے آئی ٹی دنیا پر آنا شروع کردیا ہے اور مینجمنٹ نے انہیں دوبارہ سوپر موڈریٹر کا رینک دے دیا ہے، فاطمہ باجی آپ کو دوبارہ سوپر موڈریٹر رینک ملنے پر بہت بہت مبارکباد دیتے ہیں اور آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کو ٹیم ممبرز میں دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی، امید ہے کہ ہم ٹیم ممبرز ساتھ مِل کر بہتر کام کرسکیں گے اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز کو فائدہ پہنچا سکیں گے
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
Name:  congratulations-2013-2.gif
Views: 134
Size:  14.1 KB
شکریہ


#Salmanssss
Salman Ahmed
ITD TEAM
Huge Congratulations to Madam Fatima Iqbal