Results 1 to 1 of 1

Thread: MEETIME - A NEW WAY TO MAKE CALL - می ٹائم - کال کرنے کیلئے ایک نیا راستہ

  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default MEETIME - A NEW WAY TO MAKE CALL - می ٹائم - کال کرنے کیلئے ایک نیا راستہ

    بھائیو! موبائل فون میں آئے روز نئی جدت آرہی ہے اور نئی نئی ایپس آرہی ہیں جو ہمیں ایک نئی دنیا سے متعارف کروارہی ہیں۔ چنانچہ آپ کی معلومات میں اضافہ کرتے ہوئے ، آج موبائل فون کے ایک نئے فیچر پر بات کرتے ہیں جو کہ ہواوی نے متعارف کروایا ہے۔ اس فیچر کا نام ہے "می ٹائم" اور یہ ہائی کوالٹی کی آڈیو اور ویڈیو کال کرنے کیلئے ہے۔ یہ فیچر سب سے پہلے ہواوی پی-40 میں سامنے آیا تھا ۔ لیکن اب ہواوی کے دیگر موبائلز میں بھی دستیاب ہے۔ حتی کہ پرانے موبائل ، جن کے سافٹویئر کو ای ایم یو آئی- 10.1 میں اپڈیٹ کیا گیا ہے۔می ٹائم میں کال بالکل فری ہے۔ لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ انٹرنیٹ سے کنکٹ ہوں۔ دوسرے یہ کہ یہ کال صرف
    اسی موبائل پر ہوسکتی ہے جس میں یہ فیچر دستیاب ہو۔یعنی ابھی یہ فیچر محدود ہے۔ گو کہ یہ فیچر آئی فون کے فیس ٹائم سے ملتا جلتا ہے لیکن اس فیچر میں نئی بات یہ ہے کہ اس کال کے دوران آپ اپنے موبائل کی سکرین دوسرے کسی دوست سے شیئر کرسکتے ہیں۔اور آپ اپنے موبائل کی سکرین کو اپنے سمارٹ ٹی وی یا ہواوی سپورٹڈ لیپ ٹاپ، ساؤنڈ سسٹم کے ساتھ بھی شیئر کرسکتے ہیں۔ نیز ویڈیو کانفرنسنگ کیلئے یہ بہترین ایپ ہے۔غالبا یہ فیچر ابھی پاکستان میں دستیاب نہیں ہے، امید ہے کہ جلد پاکستان میں بھی دستیاب ہوگا۔
    Attached Images Attached Images   

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 21st April 2011, 06:12 PM
  2. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 24th June 2010, 09:02 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM
  5. Replies: 17
    Last Post: 15th December 2009, 09:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •