Results 1 to 8 of 8

Thread: سمارٹ واچ کی تاریخ اور ان کی خصوصیات

  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default سمارٹ واچ کی تاریخ اور ان کی خصوصیات

    السلام علیکم۔ بھائیو ! آج ایک نئے موضوع کے ساتھ حاضر ہوا ہوں ۔ امید ہے کہ یہ معلومات آپ کیلئے مفید ثابت ہونگی۔
    آج ایک تھریڈ جو کہ کوارٹز واچ کےموضوع پر تھا، پڑھا تو خیال آیا کہ کیوں نہ سمارٹ واچ کے موضوع پر کچھ معلومات آپکو بہم پہنچاؤں۔
    جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ سمارٹ واچ سب سے پہلے 1994 ء میں سامنے آئی تھی جو کہ "ٹائمکس ڈیٹا لنک " کے نام سے تھی۔ پھر سامسنگ نے 1999ء میں واچ فون متعارف کروایا جو کہ دنیا کا پہلا فون تھا جوکہ گھڑی کی صورت میں متعارف کروایا گیا۔
    اس کے بعد سمارٹ واچ کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا اور مختلف کمپنیوں نے مختلف فیچرز کے ساتھ اپنی اپنی سمارٹ واچ مارکیٹ میں لانچ کیں۔ موجودہ دور میں کئی ایک سمارٹ واچ کے علاوہ سمارٹ بینڈز مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو کہ انسانی زندگی کا ضروری جز بنتی جارہی ہیں۔
    ویسے تو اس وقت بے شمار برانڈز کی سمارٹ واچ مارکیٹ میں دستیاب ہیں لیکن ہم یہاں چند ایک کا ذکر کریں گے جن کے کئی ایک نئے اور منفرد فیچر قابل ذکر ہیں۔
    یاد رہے کہ عام طور پر تقریبا ہر برانڈڈ سمارٹ واچ مثلا ایپل واچ، سامسنگ گلیکسی واچ ، ہواوی واچ، وغیرہ میں یہ فیچر دستیاب ہیں: ہارٹ ریٹ، واک اور رننگ ایکسر سائز سے متعلق ڈیٹا ، مثلا سٹپس ۔۔ دن میں کتنے قدم چلے ہیں اور کتنی کلوریز کنزیوم ہوئی ہیں،ٹمپریچر، نیند کتنی لی ہے، سٹریس کتنا ہے، میوزک وغیرہ۔ ان کے علاوہ نئے فیچر جو متعارف ہوئے ہیں وہ یہ ہیں
    ای-سم ، ای سی جی ، کمپاس ، جی پی ایس ، بلڈ آکسیجن، بلڈ پریشر مانیٹر، وائی فائی، انفراریڈ کہ آپ اس کو ریموٹ کنٹرول کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں، کیمرہ، گوگل میپ، یہ سب اس چھوٹی سی سمارٹ واچ کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ موبائل کال ، میسج ریسیو کرنے کی صلاحیت تو اس کا لازمی حصہ ہے۔ عین ممکن ہے کہ آنے والے وقت میں کرونا وائریس کو مانیٹر کرنے کی صلاحیت بھی پائی جائے۔ بلکہ اس میں ایک فیچر ہے کہ بلڈ آکسیجن کتنی ہے، یہ فیچر کرونا کی علامات جاننے میں بہت مددگار ہے۔
    سمارٹ واچ اب آپ کو ایکٹیو رکھنے کی کوشش کرتی رہتی ہے کہ اگر آپ زیادہ دیر سے بیٹھے رہے ہیں تو یہ وقت بہ وقت آپ کو الرٹ کرتی رہتی ہے کہ کچھ حرکت ہو۔
    یہ تحریر مختصر ترین لکھی گئی ہے اور صرف بنیادی معلومات تک محدود ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کو پسند کریں گے۔ وقت کے ساتھ ساتھ سمارٹ کے نئے فیچر ڈسکس ہوتے رہیں گے۔

    Attached Images Attached Images       

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    السلام علیکم ۔ بھائیو! اب مختصرا کچھ سمارٹ واچ کی خصوصیات کا جائزہ لیتے ہیں۔ سب سے پہلے ایپل واچ-5 جو کہ آج کل مارکیٹ میں دستیاب ہے، کی خصوصیات دیکھتے ہیں :- یہ سمارٹ واچ ستمبر 2019 میں ریلیز ہوئی تھی۔
    اس سمارٹ واچ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ "ای سی جی" کو سپورٹ کرتی ہے۔ دل کے مریضوں کو اب ای سی جی کروانے کیلئے کہیں اور جانے کی ضرورت، وہ گھر بیٹھے اپنا ای سی جی کرسکتے ہیں۔
    اس کی دیگر خصوصیات یہ ہیں:۔ یہ "ای سم"، "ہارٹ ریٹ"،" کمپاس"(قطب نما)، "بیرومیٹر"، "وائی فائی"، "بلیو ٹوتھ"، "جی پی ایس" کے علاوہ یہ ڈکٹیشن یعنی ٹاکنگ موڈ کو بھی سپورٹ کرتی ہے۔ اس کی میموری 32 جی بی ہے اور ریم 1 جی بی ہے۔ اس کی بیٹری ٹائمنگ تقریبا 18 گھنٹے ہے۔
    Attached Images Attached Images  

  3. #3
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    بھائیو! آج پھر حاضر ہوا ہوں اور آج سامسنگ کی نئی سمارٹ واچ گلیکسی واچ-3 کی خصوصیات کا ذکر کرتے ہیں
    اس کی میموری 8 جی بی اور ریم 1 جی بی ہے۔
    اس کی بڑی خصوصیات یہ ہیں کہ اس میں ای-سم سپورٹ، بلڈ پریشر مانیٹرنگ، ای سی جی، آکسیجن کنزمپشن، بلڈ آکسیجن مانیٹرنگ، فال ڈیٹکشن یعنی اگر آپ سلپ ہوکر گرتے ہیں تو یہ آپ کے
    ٹرسٹڈ کونٹکٹ کے نمبر پر اس کا نوٹیفیکیشن بھیجے گی۔یہ وائرلیس چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔
    Attached Images Attached Images      

  4. #4
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Huawei Smart Watch GT2e
    Attached Images Attached Images       

  5. #5
    shah87n is offline Junior Member
    Last Online
    24th May 2021 @ 01:41 PM
    Join Date
    05 Jul 2009
    Age
    36
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    895
    Thanked
    0

    Default

    NIce info

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    اسمارٹ واچ میں پانی چلا گیا ہے
    کراچی میں کس جگہ چیک کرایا جاسکتا ہے
    ؟

  7. #7
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اسمارٹ واچ میں پانی چلا گیا ہے
    کراچی میں کس جگہ چیک کرایا جاسکتا ہے
    ؟
    السلام علیکم۔ کونسا برانڈ ہے؟ عام طور پر برانڈڈ سمارٹ واچ واٹر اور ڈسٹ پروف ہوتی ہیں۔

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote malateef said: View Post

    السلام علیکم۔ کونسا برانڈ ہے؟ عام طور پر برانڈڈ سمارٹ واچ واٹر اور ڈسٹ پروف ہوتی ہیں۔
    ریپلائی کا بہت شکریہ گھر جا کر چیک کر کے پھر دیگر معلومات شئیر کرتا ہوں

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 17th December 2018, 12:45 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 18th March 2013, 04:04 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 10th July 2011, 11:46 AM
  4. Replies: 24
    Last Post: 1st July 2011, 09:41 AM
  5. بوجھو تو ہم مانیں۔۔ پراسرارشخصیت کا انٹرو
    By Shehzad Iqbal in forum Team Members Interview
    Replies: 665
    Last Post: 1st February 2011, 02:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •