⁦✍️⁩ آج کی بات
دین اسلام

"بخشے ہوئے لوگوں میں ہمارا بھی نام ہو یا رب


- - - Updated - - -

⁦✍️⁩ آج کی بات
دین اسلام

"مجھے یقین ہے، میرا رب بدل دے گا، میرا دل بھی اور میرے حالات بھی


- - - Updated - - -

⁦✍️⁩ آج کی بات
دین اسلام

"اللّٰہ کو تو بس پسند ہے تمہارا اُسے یاد کرنا وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کم کرتے ہو یا زیادہ کرتے ہو