السلام علیکم۔ معلوم کرنا چاہتا ھوں کہ ونڈوز 10 کی اپ ڈیٹس کو ڈس ایبل کیا جا سکتا ھے یا نہیں۔ اگر کیا جا سکتا ھے کس طرح،پلیز اس بارے ہیلپ کر دیں۔ شکریہ ہو گا

وعلیکم السلام۔ اگر آپ اس لنک پر وزٹ کریں تو آپ کو اپنے سوال کا جواب مل جائے گا۔
https://www.windowscentral.com/how-s...20Windows%2010.
nice dear
Bookmarks