نیند آئی ہی نہ رات بھر مجھ کو۔۔
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں۔۔
- - - Updated - - -
مرشد ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اِس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں
✍اُداس شـــاعـــــر
نیند آئی ہی نہ رات بھر مجھ کو۔۔
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں۔۔
- - - Updated - - -
مرشد ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اِس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں
✍اُداس شـــاعـــــر
وقارالحٰسن
خود سے مایوس ہو کر بیٹھا ہوں
آج ہر شخص مر گیا ہو گا...!
✍اُداس شـــاعـــــری
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Bookmarks