Results 1 to 4 of 4

Thread: واقعہ کربلا۔ قاتلان امام حسین رضی اللہ عن¬

  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default واقعہ کربلا۔ قاتلان امام حسین رضی اللہ عن¬

    السلام علیکم ۔ بھائیو! جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یزید کی ایماء پر اس کے حواریوں نے کوفہ میں کرب و بلا برپا کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسہ جناب حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے خاندان پر ظلم وستم کی انتہاء کردی جو کہ رہتی دنیا تک ظلم کی ایک مثال بن گئی۔ اس واقعہ کے بارے میں سب مسلمان بھائی آگاہ ہیں۔ لیکن ہمارے بہت سے بھائی اس سے آگاہ نہیں ہیں کہ خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ظلم کرنے والے ایک ایک شخص کا کیا حشر ہوا اور اس کا کیا انجام ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ یزید خود رنگ رلیاں منانے کے چکر میں ایک لڑکی کے ہاتھوں مارا گیا اور اس کی قبر کا نام و نشان مٹ چکا ہے۔لہذا آج دشمنان خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے انجام کے بارے کچھ مختصر تحریر پیش خدمت ہیں۔ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد!!!۔
    اس موضوع پر کتاب آپ کو اس لنک پر دستیاب ہو جائیگی۔
    https://rehmani.net/library/Yazeedi_...ex.php?page=15
    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    بہت اچھی کاوش ہے

    بہتر ہے کہ آپ حوالہ احادیث کی کُتب سے دیں

    جزاک اللہ

    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    جزاك الله خير

  4. #4
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    Quote malateef said: View Post
    السلام علیکم ۔ بھائیو! جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یزید کی ایماء پر اس کے حواریوں نے کوفہ میں کرب و بلا برپا کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسہ جناب حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے خاندان پر ظلم وستم کی انتہاء کردی جو کہ رہتی دنیا تک ظلم کی ایک مثال بن گئی۔ اس واقعہ کے بارے میں سب مسلمان بھائی آگاہ ہیں۔ لیکن ہمارے بہت سے بھائی اس سے آگاہ نہیں ہیں کہ خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ظلم کرنے والے ایک ایک شخص کا کیا حشر ہوا اور اس کا کیا انجام ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ یزید خود رنگ رلیاں منانے کے چکر میں ایک لڑکی کے ہاتھوں مارا گیا اور اس کی قبر کا نام و نشان مٹ چکا ہے۔لہذا آج دشمنان خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے انجام کے بارے کچھ مختصر تحریر پیش خدمت ہیں۔ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد!!!۔
    اس موضوع پر کتاب آپ کو اس لنک پر دستیاب ہو جائیگی۔
    https://rehmani.net/library/Yazeedi_...ex.php?page=15
    جزاک اللہ

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 20th December 2015, 12:05 PM
  2. حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا قبولِ اسلام
    By UltimateX in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 22
    Last Post: 12th May 2015, 02:36 PM
  3. Replies: 45
    Last Post: 2nd November 2013, 12:02 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 13th September 2011, 06:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •