Results 1 to 8 of 8

Thread: What is VPN & what are the benefits

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation What is VPN & what are the benefits



    آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید



    What is VPN & What are the Benefits


    Name:  1.jpg
Views: 151
Size:  30.7 KB

    وی پی این کیا ہے اور اِس کے کیا فوائد ہیں؟


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے پیارے و معزز ممبرز امید ہے کہ آپ خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے، ڈیئرمبرز
    VPN
    انٹر نیٹ کی دنیا میں ایک اہمیت رکھنے والی چیز ہے، جوکہ آپ موبائل اور پی سی دونوں پر استعمال کرسکتے ہیں، وی پی این کیا ہوتا ہے اور اِس کے کیا فوائد ہیں اِسی بارے میں اِس تھریڈ میں روشنی ڈالی جائے گی

    Name:  2.jpeg
Views: 152
Size:  41.9 KB

    وی پی این کیا ہے؟

    وی پی این یعنی
    VPN = Virtual Private Network
    وہ ہوتا ہے جو آپ کے اصل انٹرنیٹ نیٹ ورک سے جُڑ کر ایک الگ اِنٹرنیٹ نیٹ ورک بن جاتا ہے آپ اُسے اپنے انٹرنیٹ سرور سے جوڑ کر ایک الگ نیٹ ورک بنا لیتے ہیں اور انٹرنیٹ کی دنیا میں آپ کا وہی نیٹ ورک ظاہر ہوتا ہے بجائے اُس اصل نیٹ ورک کے جِس کا اِنٹرنیٹ درحقیقت آپ اِستعمال کررہے ہوتے ہیں، ہر
    internet service provider
    کا ایک
    internet address
    ہوتا ہے جسے آئی پی
    IP یعنی Internet Protocol
    کہتے ہیں، جب آپ انٹرنیٹ چلاتے ہیں تو اُس کی آئی پی اور جہاں سے وہ نیٹ اصل میں آرہا ہوتا ہے اُس کی لوکیشن ویب کی دُنیا میں ریکارڈ ہوجاتی ہے، لیکن جب آپ کسی وی پی این کو استعمال کرتے ہیں تو اُس وی پی این کا اپنا نیٹ ورک یا آئی پی آپ کے اصل نیٹ ورک یا آئی پی سے جُڑ جاتا ہے اور پھر کسی بھی آن لائن ویب سرور پر آپ کی وہی آئی پی اور لوکیشن ظاہر ہوتی ہے جو آپ کے وی پی این کی ہے

    وی پی این کے فوائد

    وی پی این کے کئی فوائد آپ کی ضرورت کے حِساب سے آپ کے لئے ہوسکتے ہیں اُن میں سے چند ایک مجموعی طورپر عرض کردیتا ہوں، اگر آپ کی اِنٹرنیٹ سرگرمیوں کو کوئی ٹریس کررہا ہے کسی بھی وجہ سے اور آپ نہیں چاہتے کہ آپ کی
    Internet Activity
    کو کوئی بھی
    Trace
    کرے تو وی پی این کا استعمال فائدے مند ہے، اُس کو آپکا پتا نہیں چلے گا کیونکہ آئی پی چینج ہوجائے گی۔
    وی پی این کا ایک اہم ترین فائدہ یہ ہے کہ اگر کسی ملک میں کوئی ویب سائٹ اوپن نہیں ہوتی مگر کسی کو اُس سائٹ پر جانے کی ضرورت ہے تو وی پی این کے ذریعے کسی دوسرے ملک کی آئی پی لگا کر آپ اُسی مُلک میں وہ سائٹ چلا سکتے ہیں کیونکہ وی پی این سے آئی پی چینج ہوجاتی ہے یعنی آپ کی اصل آئی پی کی جگہ دوسری آئی پی آجا تی ہے

    Name:  4-Express VPN Los_angeles.png
Views: 152
Size:  15.0 KB
    Name:  5-IP check.jpg
Views: 151
Size:  80.2 KB

    وی پی این کے فائدے کی ایک مثال یہ بھی دونگا کہ امریکہ کی ایک سائٹ ہے
    Netflix
    یہ سائٹ دنیا بھر کے فلموں ڈراموں اور دیگر میڈیا کے حوالے سے بہت مشہور ہے، اگر کوئی چاہتا ہے کہ جو سہولت یہ سائٹ امریکہ میں دے رہی ہے وہی اُسے بھی مِلے جو کسی اور ملک میں سائٹ کی طرف سے میسّر نہیں تو وی پی این کا استعمال کرکے امریکہ کی آئی پی لگالی جائے
    With America IP
    Name:  7-netflix.jpg
Views: 151
Size:  58.6 KB

    With Pakistan IP
    Name:  6-netflix.jpg
Views: 152
Size:  61.3 KB
    High Secured یہ سائٹ

    ہے اِس کے لئے اچھے وی پی این استعمال کئے جائیں، اِسی طرح کسی بھی ملک سے یا پاکِستان سے جب آپ
    گوگل سرچ پر جاتے ہیں تو پاکستان کی گوگل سائٹ اوپن ہوجاتی ہے اور سائٹ پر لکھا ہوا بھی آتا ہے

    Name:  Screenshot_20200824_141640.jpg
Views: 149
Size:  18.0 KB

    مگر جب آپ مثال کے طورپر پر وی پی این سے امریکہ کو
    connect
    کریں گے تو امریکہ کی گوگل سائٹ کھل جائے گی

    Name:  9.jpg
Views: 149
Size:  16.5 KB

    دنیا کے بہترین وی پی این

    بہترین وی پی این میں سے کچھ یہ ہیں مگر یہ فری میں دستیاب نہیں ہیں البتہ کسی کسی کا فری ٹرائل مِل جاتا ہے
    Express VPN
    Nord VPN
    CyberGhost VPN


    فری وی پی این

    فری میں دستیاب وی پی این تو بہت سے ہیں جو پی سی کے لئے انٹرنیٹ پر مِل جائیں گے اور اینڈرائڈ کے لئے پلے اِسٹور پر، اچھے فری وی پی این میں سے کچھ یہ ہیں ایک کا لنک بھی شیئر کردونگا
    Hotspot shield
    SkyVPN
    BitVPN


    Sky vpn for PC
    Click Here

    Sky vpn for Android


    کچھ وی پی این ایسے بھی ہوتے ہیں جِن کے ذریعےمختلف موبائل نیٹ ورکس پر فری انٹرنیٹ چلتا ہے، جب تک اُن کی رسائی موبائل نیٹ ورکس تک رہتی ہے فری میں انٹرنیٹ چلتا رہتا ہے چاہے آپ کے پاس بیلینس یا پیکِج ہو یا نہ ہو، مثال کے طورپر
    Name:  sky vpn.jpg
Views: 148
Size:  37.8 KB
    SkyVPN
    کے ذریعے ماضی میں پاکستان کے ایک مشہور موبائل نیٹ ورک پر چوبیس گھنٹے فری اور تیز انٹرنیٹ چلتا تھا بغیر کسی لِمٹ کے جِس پر ایک روپیہ بھی نہیں لگتا تھا مگر اب اِسکائی وی پی این کے فری انٹرنیٹ کی رسائی اُس موبائل نیٹ ورک پر ختم ہوگئی ہے، شاید بعد میں کبھی پھر فری چلنے لگے، اِسی طرح کسی وی پی این پر کسی موبائل نیٹ ورک کے ساتھ فری انٹرنیٹ چلتا ہے اور کسی پر نہیں


    امید ہے کہ آپ کو اِس تھریڈ سے کافی معلومات ملی ہوگی بِلخصوص انہیں جو وی پی این کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہونگے، اب اِجازت چاہتا ہوں، آپ سب کا بہت شکریہ


    #Salmanssss
    One Vision One Standard

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    السلام علیکم۔ ماشاءاللہ آپ نے اچھی معلومات شیئر کی ہیں۔

  3. #3
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote malateef said: View Post
    السلام علیکم۔ ماشاءاللہ آپ نے اچھی معلومات شیئر کی ہیں۔

    وعلیکم السلام
    بہت شکریہ تھریڈ کو سراہنے کے لئے

  4. #4
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ۔ ماشاءاللہ آپ نے اچھی معلومات شیئر کی ہیں۔
    بہت ہی اچھا اور معلوماتی تھریڈ

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Fatima Iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ۔ ماشاءاللہ آپ نے اچھی معلومات شیئر کی ہیں۔
    بہت ہی اچھا اور معلوماتی تھریڈ

    تھریڈ کو پسند کرنے کا بہت شکریہ فاطمہ بہن

  6. #6
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    شکریہ آپ کا ایک زبردست معلوماتی تھریڈ کا

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    شکریہ آپ کا ایک زبردست معلوماتی تھریڈ کا
    Thank you so Much bro!

  8. #8
    Gensoft is offline Junior Member
    Last Online
    10th October 2020 @ 04:46 PM
    Join Date
    06 Oct 2020
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    16
    Threads
    1
    Credits
    137
    Thanked
    0

    Default

    great sir g
    Web address in signature is not allowed.

Similar Threads

  1. *_ BenefiTs OF SilenCe _*
    By ALi.HaiDEr in forum General Knowledge
    Replies: 9
    Last Post: 26th July 2016, 12:20 AM
  2. Water Benefits
    By Sarmad2222 in forum Baat cheet
    Replies: 13
    Last Post: 12th August 2015, 02:53 PM
  3. Benefits of honey..
    By farhanleos in forum General Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 30th July 2011, 09:38 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •