Happy Birthday to Admin ITDunya Usman Riaz

Name:  HBD.jpg
Views: 242
Size:  52.1 KB
*Usman Riaz *


پیارے ممبرز آج پاکستان کے بہترین اردو آئی ٹی فورم آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ کے اہم ترین فرد جناب عثمان ریاض صاحب کی برتھ ڈے ہے


Dear Sir!
آپ کو آپ کی برتھ ڈے ہم سب کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو، آپ کی اِس برتھ ڈے پر دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے، درازی عمر بِلخیر دے اور آپکو کامیابیاں و ترقیاں عطا فرمائے، مختلف فورمز آئے اور گئے لیکن آپکا یہ فورم آج بھی کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے اور امید ہے کہ چلتا رہے گا، لوگ آج بھی اِس سے مستفید ہورہے ہیں، اِس کے لئے آپکا بہت بہت شکریہ، دعا ہے کہ یہ ہمارا پیارا آئی ٹی دنیا کا فورم کامیابی کے ساتھ چلتا رہے، آمین

آپ کو آپ کی برتھ ڈے بہت بہت مبارک



#Salmanssss
Salman Ahmed