AA. BAHI LAPTOP PE WINDOW 7 ULTIMATE HA OE DESKTOP WALPAPWER LAGTA HN SCREEN CHANGE NEI HOTI BLACK HE REHTI HA
HELP ME.......
AA. BAHI LAPTOP PE WINDOW 7 ULTIMATE HA OE DESKTOP WALPAPWER LAGTA HN SCREEN CHANGE NEI HOTI BLACK HE REHTI HA
HELP ME.......
السلام علیکم۔ میرا خیال ہے کہ یہ ایک بگ ہے جس کی وجہ سے آپکی سکرین بلینک آرہی ہے۔ آپ نیچے دئیے گئے لنک سے اس کا حل نکال سکتے ہیں۔
https://support.microsoft.com/en-us/...layed-as-black
اس کو ٹرائی کریں، امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائےگا۔
اوپر جیسا بتایا گیا ہے اس کو ٹرائی کریں
اس کےعلاوہ آپ سسٹم کو
سیف موڈ میں آن کر کےبھی چیک کر سکتےہیں
THANKS..
MA CHEK KRTA HN PHR BATAONGA
NEI HOUA
آپ ٹھیک سے وال پیر اٹیچ نہیں کر رہے اس لیے شاید وال پیپر تبدیل نہیں ہو رہا آپ سیٹینگ کا سکرین شوٹ پوسٹ کریں
Bookmarks