Results 1 to 3 of 3

Thread: صحیح بُخاری حدیث نمبر -990،91

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default صحیح بُخاری حدیث نمبر -990،91

    السلام علیکم
    پیارے ممبران میں نے آپ لوگوں کے لیے احادیث مبارکہ کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
    یہ احادیث صحیح بُخاری شریف سے نقل کی گئی ہیں۔ میں روزانہ ایک دو احادیث شیئر کیا کروں گا۔
    آج آپ کے لیے صحیح بخاری جِلد دوئم کتاب الوتر کی حدیث نمبر 990،91 پیش کر رہا ہوں۔

    Name:  990،91.jpg
Views: 22
Size:  167.7 KB

  2. #2
    Osama Shaheen's Avatar
    Osama Shaheen is offline Advance Member
    Last Online
    27th March 2023 @ 01:57 PM
    Join Date
    16 Apr 2017
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    803
    Threads
    10
    Credits
    4,135
    Thanked
    11

    Default

    جزاک اللہ۔
    اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے: آمین

  3. #3
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    السلام علیکم۔ میں نہایت معذرت کے ساتھ اس متنازعہ مصنف کی کمنٹس سے متفق نہیں ہوں کہ جو جناب حضرت ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں ایسے ریمارکس دے رہا ہے۔جیسے آپ رح احادیث کے احکام کے خلاف تھے۔ معاذاللہ ، اس ہستی ، جس نے اپنی زندگی احادیث اکھٹی کرنے اور ان کی تصدیق کیلئے ہزاروں میل پیدل سفر کیے ہوں، ان کے بارے میں ایک چودہویں کا عام مولوی ایسے ریمارکس دے۔ استغفراللہ ۔ انتہائی یہی دنیا کا سب سے بڑا عالم ہے اور جو اس نے کہہ دیا وہی سب ٹھیک ہے۔ حالانکہ یہ تصویر کا ایک رخ دکھا رہا ہے اور اردو سمجھنے والے مسلمانوں کو مس گائیڈ کررہا ہے۔ تصویر کا دوسرا رخ یہ ہے وتر کی تین رکعتیں ایک سلام کے ساتھ احادیث سے ثابت ہیں اور اسی پر اجماع امت ہے۔
    لہذا آپ سے گزارش ہے کہ آپ احادیث ضرور شیئر کریں لیکن کسی متنازعہ مصنف کے ترجمے کے نہیں بلکہ کسی غیر متنازعہ مصنف کے ترجمے کے ساتھ جو کہ امت مسلمہ میں تفریق پیدا کرنے کی بجائے اس کو متحد کرنے کی بات کرے۔اللہ کریم ہمیں حق کی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین
    Attached Images Attached Images     

Similar Threads

  1. صحیح بخاری حدیث نمبر۔222،223
    By Shaheen Latif in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 0
    Last Post: 11th May 2018, 01:00 PM
  2. صحیح بخاری حدیث نمبر۔204،205
    By Shaheen Latif in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 26th April 2018, 03:56 PM
  3. صحیح بخاری حدیث نمبر۔108،109،110
    By Shaheen Latif in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 11th April 2018, 01:19 PM
  4. صحیح بخاری حدیث نمبر۔106،107
    By Shaheen Latif in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 3
    Last Post: 6th February 2018, 08:23 AM
  5. صحیح بخاری حدیث نمبر۔55 ،56
    By Shaheen Latif in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 0
    Last Post: 19th December 2017, 01:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •