بسم اللہ الرحمان الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بچوں میں اچھے اخلاق سنوار کے لئے ان کو چھوٹی چھوٹی حدیثیں حفظ کرا دیں اس کے لئے بہترین کتا ب
حفظ حدیث کورس ہے. اس میں صحیح بخاری کی ایک سو چھوٹی چھوٹی مگر جامع احادیث ہیں . لنک ہے:
https://kitabosunnat.com/kutub-libra...-course-part-1
کتاب کیسی لگی ضرور بتاءیں