دوستوں میں کچھ عرصے سے ورڈپریس تھیم ڈویلپمنٹ سیکھ رہاہوں۔ کافی کچھ سیکھ لیاہے۔
مجھے postsکے ڈیزائن میں کچھ سمجھ نہیں آرہی ۔ میں یاک نیوز ویب سائٹ کی تصویر شیئرکررہاہوں ۔ کوئی بتائے گا کہ اپنی پوسٹس کو اس طرح کا ڈیزائن کیسے دینا ہے۔ یعنی پہلی پوسٹس کی تصویر بڑی اور ساتھ میں کچھ content بھی ہو۔ اور باقی پوسٹس سائیڈ پر ہوں۔ آپ نے کافی ویب سائٹس پر یہ اس طرح کا ڈیزائن دیکھا ہوگا۔ یہ کس طرح ڈیزائن کیاجائے ۔
کوئی بتائے پلیز۔
Bookmarks