Results 1 to 5 of 5

Thread: Wordpress Help Required

  1. #1
    taim231's Avatar
    taim231 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th September 2020 @ 05:53 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    329
    Threads
    95
    Credits
    970
    Thanked
    11

    Default Wordpress Help Required

    دوستوں میں کچھ عرصے سے ورڈپریس تھیم ڈویلپمنٹ سیکھ رہاہوں۔ کافی کچھ سیکھ لیاہے۔
    مجھے postsکے ڈیزائن میں کچھ سمجھ نہیں آرہی ۔ میں یاک نیوز ویب سائٹ کی تصویر شیئرکررہاہوں ۔ کوئی بتائے گا کہ اپنی پوسٹس کو اس طرح کا ڈیزائن کیسے دینا ہے۔ یعنی پہلی پوسٹس کی تصویر بڑی اور ساتھ میں کچھ content بھی ہو۔ اور باقی پوسٹس سائیڈ پر ہوں۔ آپ نے کافی ویب سائٹس پر یہ اس طرح کا ڈیزائن دیکھا ہوگا۔ یہ کس طرح ڈیزائن کیاجائے ۔
    کوئی بتائے پلیز۔
    Attached Images Attached Images  
    I Love You

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    جو تھیم آپ استعمال کر رہے ہیں یہ بات اُس پر منصر ہوگی
    اس لئے کوئی اور تھیم استعمال کریں جو آپ کی ضرورت کو پورا کرے
    یہ آپ کو خود اپلائی کر کے دیکھنا ہوگا
    بار بار
    ورڈ پریس پر
    ----
    آپ نے لکھا ہے کہ آپ
    میں کچھ عرصے سے ورڈپریس تھیم ڈویلپمنٹ سیکھ رہاہوں
    اس کو ایچ ٹی ایم ایل میں کوڈ لکھ کر دیکھیے اگر خود بنا رہے ہیں تو

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    ایک کام یہ بھی کیا جا سکتا ہےکہ اس تھیم کے کوڈ کو چیک کریں اور کاپی کر کے اپنے تحریر کیے گئے کوڈ میں شامل کر کے رن کریں گے بھی تو بہتر نتائج پائیں گے
    -۔-۔-۔
    کوڈ دیکھنا تو آتا ہی ہوگا
    اگر مشکل ہو تو بتا دیجیے گا

  4. #4
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    یہ کالم بنے ہوئے ہیں ان کی پوری ایک کوڈنگ ہوتی ہے ایچ ٹی ایم ایل میں

  5. #5
    jk khan is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2024 @ 10:56 PM
    Join Date
    11 Nov 2015
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    108
    Threads
    7
    Credits
    924
    Thanked
    0

    Default

    WP Forums plugin install kro then activate kro...phir uske baqi kam krna edit krna..okay

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 16th November 2016, 10:25 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 14th May 2016, 03:16 PM
  3. Wordpress Tutorials or book required
    By HASEEB610 in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 7th November 2015, 05:06 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •