اسلام علیکم! امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ پرفیکٹ منی میں اکاونٹ کس طرح بن سکتا ہے؟ میں نے بہت کوشش کی بنانے کی لیکن #چیپٹا بار بار غلط ہورہا ہے۔پہلے میں سمجھ رہا
1تھا نیٹ کا مسئلہ تھا لیکن رات کو نیٹ mb/s
سپیڈ ہوتا ہے مہربانی کرکھے اگر کسی کو اسکے بارے میں کچھ پتا ہو تو پلیز بتائں🙏