السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اپنی رحمت سے مومن بنایا ہمیں
سارے مذہب میں اعلیٰ بنایا ہمیں
شکر کرتے رہیں صبح و شام ضرور
کرنے اپنی عبادت بنایا ہمیں
کام اچھے کریں اور گناہ سے بچیں
آزمانے کی خاطر بنایا ہمیں
سوچیں سمجھیں ذرا اس اہم بات کو
رہنے جنت میں رب نے بنایا ہمیں
Bookmarks