ادھورا عشق تھا لیکن...
مرشد
مکمل کھا گیا مجھ کو...
- - - Updated - - -
اداس شام کی یادوں بھری سلگتی ہوا
مرشد
ہمیں پھر آج پرانے دیار لے____ آئی
ادھورا عشق تھا لیکن...
مرشد
مکمل کھا گیا مجھ کو...
- - - Updated - - -
اداس شام کی یادوں بھری سلگتی ہوا
مرشد
ہمیں پھر آج پرانے دیار لے____ آئی
وقارالحٰسن
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے
مرشد
شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
- - - Updated - - -
اس خانماں خراب کو بھی دے میاں بتا
ہیں کون کون سے ترے رہنے کے گھر کے وقت
مکین دل کو خانما*ں خراب سے عشق تھا
مرشد
قیام ڈھونڈھتا رہا تمہاری چھت کے بعد بھی
- - - Updated - - -
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
مرشد
الفاظ تو بدل جاتے ہیں..
- - - Updated - - -
شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو
مرشد
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے
کیا بات ہے جناب
اپنی پسند کے اشعار ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Bookmarks