Results 1 to 6 of 6

Thread: صحیح بُخاری حدیث نمبر -995

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default صحیح بُخاری حدیث نمبر -995

    السلام علیکم
    پیارے ممبران میں نے آپ لوگوں کے لیے احادیث مبارکہ کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
    یہ احادیث صحیح بُخاری شریف سے نقل کی گئی ہیں۔ میں روزانہ ایک دو احادیث شیئر کیا کروں گا۔
    آج آپ کے لیے صحیح بخاری جِلد دوئم کتاب الوتر کی حدیث نمبر 995 پیش کر رہا ہوں۔

    Name:  995.jpg
Views: 13
Size:  179.9 KB

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    السلام علیکم۔ شاہین لطیف صاحب۔ آج میں آپ سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ احادیث پاک پیش کرنا ایک احسن اقدام ہے لیکن احادیث کا ترجمہ و تشریح کسی ایسے صاحب علم کے ہونے چاہئیں جو بالکل غیر متنازعہ ہو اور سب مسلمان اس پر متفق ہوں۔
    آپ جس شخص کا ترجمہ اور تشریح پیش کررہے ہیں ، اس کا نام نواب وحید الزمان حیدر آبادی ہے اور یہ شخص ایک متنازعہ شخصیت کا حامل ہے۔ اس شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ پہلے یہ حنفی تھا، پھر فرقہ اہلحدیث اختیار کیا اور آخری عمر میں شیعہ فرقہ میں شمولیت کرلی اور یوں بدمذہب ہو کر مرا۔اس شخص کے نزدیک معاذاللہ خنزیر حلال ہے۔
    دیگر یہ کہ اس کے بارے میں علماء کرام کی رائے ہے کہ یہ احادیث پاک میں تحریف کرتا تھا۔لہذا میری آپ سے گزارش ہے کہ اس کی ترجمہ و تشریح شدہ احادیث پاک کی کتاب اس ویب سائیٹ ہٹادیں اور کسی غیر متنازعہ شخصیت کا ترجمہ شدہ احادیث پاک پیش کریں۔ سب مسلمان آپ کے شکر گزار ہونگے۔
    Attached Images Attached Images    

  3. #3
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    وحید الزمان صحابہ کرام علیہم الرضوان کے بارے میں گستاخانہ زبان استعمال کرتا تھا۔
    Attached Images Attached Images  

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote malateef said: View Post
    السلام علیکم۔ شاہین لطیف صاحب۔ آج میں آپ سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ احادیث پاک پیش کرنا ایک احسن اقدام ہے لیکن احادیث کا ترجمہ و تشریح کسی ایسے صاحب علم کے ہونے چاہئیں جو بالکل غیر متنازعہ ہو اور سب مسلمان اس پر متفق ہوں۔
    آپ جس شخص کا ترجمہ اور تشریح پیش کررہے ہیں ، اس کا نام نواب وحید الزمان حیدر آبادی ہے اور یہ شخص ایک متنازعہ شخصیت کا حامل ہے۔ اس شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ پہلے یہ حنفی تھا، پھر فرقہ اہلحدیث اختیار کیا اور آخری عمر میں شیعہ فرقہ میں شمولیت کرلی اور یوں بدمذہب ہو کر مرا۔اس شخص کے نزدیک معاذاللہ خنزیر حلال ہے۔
    دیگر یہ کہ اس کے بارے میں علماء کرام کی رائے ہے کہ یہ احادیث پاک میں تحریف کرتا تھا۔لہذا میری آپ سے گزارش ہے کہ اس کی ترجمہ و تشریح شدہ احادیث پاک کی کتاب اس ویب سائیٹ ہٹادیں اور کسی غیر متنازعہ شخصیت کا ترجمہ شدہ احادیث پاک پیش کریں۔ سب مسلمان آپ کے شکر گزار ہونگے۔
    وعلیکم السلام
    ڈئیر ممبر مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کا ریپلائی دیکھ کر کہ آپ اس کو بہت گہرائی سے دیکھ رہے ہیں۔
    لیکن یہاں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ ترجمہ وحیدالزمان کا نہیں ہے۔
    یہ ترجمعہ ایک مستند صحہ سِتہ یعنی صحیح بُخاری سے لیا جاتا ہے۔
    اور یہ ترجمعہ مولانا محمد داود نے کیا ہوا ہے۔
    لیکن کچھ جگہوں پر اُس کا خیال بیان کیا گیا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ
    آئیندہ اُس کے اپنے خیال کو کاٹ کر شئیر کروں۔

    Name:  SB.jpg
Views: 9
Size:  80.8 KB

  5. #5
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام
    ڈئیر ممبر مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کا ریپلائی دیکھ کر کہ آپ اس کو بہت گہرائی سے دیکھ رہے ہیں۔
    لیکن یہاں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ ترجمہ وحیدالزمان کا نہیں ہے۔
    یہ ترجمعہ ایک مستند صحہ سِتہ یعنی صحیح بُخاری سے لیا جاتا ہے۔
    اور یہ ترجمعہ مولانا محمد داود نے کیا ہوا ہے۔
    لیکن کچھ جگہوں پر اُس کا خیال بیان کیا گیا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ
    آئیندہ اُس کے اپنے خیال کو کاٹ کر شئیر کروں۔

    Name:  SB.jpg
Views: 9
Size:  80.8 KB
    السلام علیکم۔ بہت شکریہ کہ آپ نے میری گزارش کا نوٹس لیا ہے۔ مزید گزارش یہ ہے کہ یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ "کچھ لوگ اپنے اسلاف کو برا کہیں گے"۔ نہایت ہی افسوس کا مقام ہے کہ آج ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنی جاہلیت کو علماء سلف کی علمیت پر فوقیت دیتے ہیں اور ان کے بارے میں معاذاللہ ایسی زبان استعمال کرتے کہ کوئی صحیح العقیدہ مسلمان سوچ بھی نہیں سکتا۔خصوصا آئمہ کرام رحمۃ اللہ علیہم کے بارے میں۔
    لہذا ہمیں احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے۔
    Attached Images Attached Images  

  6. #6
    Osama Shaheen's Avatar
    Osama Shaheen is offline Advance Member
    Last Online
    27th March 2023 @ 01:57 PM
    Join Date
    16 Apr 2017
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    803
    Threads
    10
    Credits
    4,135
    Thanked
    11

    Default

    جزاک اللہ۔
    اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے: آمین

Similar Threads

  1. صحیح بُخاری حدیث نمبر -994
    By Shaheen Latif in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 12th September 2020, 03:49 PM
  2. صحیح بُخاری حدیث نمبر -990،91
    By Shaheen Latif in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 2
    Last Post: 3rd September 2020, 10:25 AM
  3. صحیح بُخاری حدیث نمبر -989
    By Shaheen Latif in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 2nd September 2020, 02:09 PM
  4. صحیح بُخاری حدیث نمبر -988
    By Shaheen Latif in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 1st September 2020, 12:41 PM
  5. صحیح بُخاری حدیث نمبر -984,85
    By Shaheen Latif in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 27th August 2020, 04:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •