pta nai bhai
sallam all it members
question 4 u
Jahan tak main nay suna hai keh hindoo Akhirat kay Din doobara zinda kiay janay ko nahi mantay iss liay woh dead bodies ko jalatay hain or on asthiyaan (rakh) pani main baha detay hain ....
Un Ka Aqeeda hai k Yaha Jalane se Wo Akhirat ki Aag se bach jayege
Isi liye wo dunya me hi jala dete hai
Mene to yahi suna hai
Email Address not allowed to share...ITD Team
good
COLOR="DarkGreen"]اس بارے میں جو محقق کی راءے ہے وہ یہ ہے کہ باوجود انتہاءی کٹر ہونے کے ہندو یہ جانتا ہے کہ اسے اللہ کے سامنے کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پرانے پروہتوں نے اپنی ناقص عقل سے یہ حل نکالا اللہ سے بچنے کا کہ جب جسم نہیں رہے گا تو اللہ حساب کیسے لے گا۔ مگر مشرک کی عقل اسے سچ نہیں سمجھنے دیتی کہ جو رب نیست سے ہست میں لا سکتا ہے وہ دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے۔ اگر وہ چاہے تو ان ہندوءوں کے جسم کے جلے ہوءے ذرے بھی اکٹھے ہو جاءیں گے۔ اسی لیے ہندو لاش جلا کر راکھ پانی میں بہا دیتے ہیں۔ اپنی طرف سے ہر جتن کرتے ہیں لیکن اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ ان کے مکر کو ان پر پلٹا دیتا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں خود ایک دوسرے کو جلاتے ہیں اور آگے اللہ انہیں آگ کا تحفہ دیں گے۔
دوسری ایک یہ وجہ کتابوں میں آتی ہے کہ ہندو کالے جادو کو بہت مانتے ہیں اس لیے جب انسانی جسم جلتا ہے تو ان کے جادوگر شیاطین کی مدد لیتے ہیں۔ کیونکہ ہڈیاں اور راکھ دونوں ہی شیطان اور جنوں کی خوراک ہیں ۔ عام انسانوں کو گمراہ کر کے یہ سرکردہ پروہت اپنا کام نکالتے تھے ۔ لیکن آج کا ہندو مکتی کے نام پر ایسا اس لیے کرتا ہے کہ اس نے اپنے باپ دادا کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔ [/color][/color]
ap nay thik kaha but yeh story kuch aisi hay k AMBIA karam jub apni qoom ko AKHIRAT k barey main bata the k dobara zinda kia jayega app k jism main dobara rooh dal kar hisab liya jayega tu us door k kuch logon nay yeh riwayat nikali k murdon ko jala diya jaye ta k NAUZU BILLAH ALLHA TALA kaha sey ikhatta karega ga hamaray jism ko rooh dalnay k liye bcoz wo ALLHA ko or AKHIRAt ko mantay hain
bro......... its very simple.... SONA hamesha dafan kiya jaata hai aur KACHRA hamesha jalaya jaata hai.................. ok
mairay bhy "khazana"(treasure) badaya jata hay aur "kura"(flith) jalaya jata hay
Bookmarks