السلام عليكم
میرے نوکیا 5 میں ایک مسئلہ ہو گیا ہے ۔اکثر وہ خود پہ ہی چلنا شروع ہو جاتا ہے اور مختلف ایپلیکیشن اوپن ہوتی ہیں کبھی سلیکٹ ان سلیکٹ ہو تی ہیں بغیر ٹچ کے شٹ ڈاؤن کرنا پڑ جاتا ہے دوبارہ آن کرنے کے بعد پہر ٹھہک چلتا ہے اور پھر کسی بھی ایپلیکیشن پر پھر گڑبڑ بر کرنے لگتا ہے پلیز کؤی دوست مدد کر سکتے ہیں ہیں