میرا مسلہ یہ ہے کہ میں نے پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل لگا یا ہے اس کے ساتھ ہی اس میں ٹینڈا کا روٹر بھی واءی فاءی کو ایکسٹینڈ کرنے کے لءے لگا یا ہے اگر ٹینڈا کا روٹر آن ہو تو پی ٹی سی ایل سے پی سی کنیٹیک کرنے پر پی سی کے اوپر ٹیگ آجاتا ہے کہ ورک اسٹیشن نمبر 2 تو پی سی کام نہیں کرتا اور کبھی ٹینڈا روٹر کے واءی فاءی کام نہیں کرتا اور کءی دفعہ انکی آءی پی بھی ایک ہی دیکھاتا ہے مہربانی فر ما اس مسلے کو حل کر دیں شکر