السلام عليكم میں اپنی موبائل فونز پر ڑیٹا یوز کو اوف رکھتا ہوں مگر پھر بھی یو فون کا میسج آتا ہے کہ آپنے انٹرنیٹ پر یوز کیا ہے ۔اور اس طرح میرا بیلنس کم ہوجاتا ہے ۔اور کبھی کبھی بالکل ختم ہو جاتا ہے ۔اس کی کیا وجہ ہے اور اس کو کیسے ٹھیک کیا جائے