Results 1 to 9 of 9

Thread: روٹ

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default روٹ

    السلام عليكم
    میں اپنے فون کو روٹ کر چاہتا ہوں
    یہ کیسے کیا جائے گا اور اس سے میرے ڈیٹا کو تو نقصان نہیں ہو جائے گا
    امید ہے کہ دوست رہنمائی کریں گے

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    وعلیکم السلام ۔ آپ کا موبائل کونسا ماڈل ہے؟

  3. #3
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    Nokia 5 model no 1053
    Hai

  4. #4
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    السلام علیکم۔ ایک چیز یاد رکھیں کہ جب بھی کسی موبائل کو روٹ کرنا ہو، اس سے پہلے اپنے موبائل کا بیک اپ بنالینا چاہیے۔
    آپ دیئے گئے لنک سے تمام ٹول اور طریقہ کار لے سکتے ہیں۔
    https://forum.xda-developers.com/nok...kia-5-t3703423
    یاد رہے کہ یہ ویب سائیٹ موبائل کے بارے میں ہرقسم کی معلومات کیلئے بہترین ہے۔
    امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائیگا۔اگر کوئی مشکل ہوتو آپ مجھے میسج کرسکتے ہیں۔

  5. #5
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    شکریہ بھائی آپ کی رہنمائی کا
    مگر مجھے یہ مشکل لگا جو لنک آپ نے دیا تھا اس لئے میں نے ارادہ بدل دیا

  6. #6
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    شکریہ بھائی آپ کی رہنمائی کا
    مگر مجھے یہ مشکل لگا جو لنک آپ نے دیا تھا اس لئے میں نے ارادہ بدل دیا
    السلام علیکم ۔ دیکھیں کسی بھی موبائل فون کو روٹ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ ایک رسک لے رہے ہیں، اس میں چانس ہوتا ہے کہ فون برک ہوجائے۔ برک ہونے کا مطلب ہے کہ آپ کو اپنا فون فیکٹری ریسٹ کرنا پڑے گا۔ بعض اوقات ہارڈ ریسٹ بھی کرنا پڑجاتاہے۔ فون کو روٹ اسی صورت میں کرنا چاہئے کہ آپ کے پاس متبادل فون ہو جو آپ ایمرجنسی کی صورت میں استعمال کرسکیں۔

  7. #7
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    فون کوروٹ کرنا مشکل کام ہے اس میں آپ کا فون خراب بھی ہو سکتاہے اس لیے خودکر نے کی بجائے کسی شاپ سے روٹ کروا لیں

  8. #8
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    السلام عليكم
    میں اپنے فون کو روٹ کر چاہتا ہوں
    یہ کیسے کیا جائے گا اور اس سے میرے ڈیٹا کو تو نقصان نہیں ہو جائے گا
    امید ہے کہ دوست رہنمائی کریں گے
    ڈیئر منصف علی۔ السلام علیکم۔ میں آپ کے لئے ایک نیا آئیڈیا لیکر حاضر ہوا ہوں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کا مقصد جو آپ اپنے فون کو روٹ کرکے حاصل کرنا چاہتے تھے ، وہ حل ہوجائے۔
    اس میں آپ کو اپنے فون کو روٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ بلکہ ایک سافٹویئر سے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اس سافٹویئر کا نام ہے۔
    VMOS
    اور یہ آپ کو نیچے دی گئی ویب سائیٹ سے ملے گا۔
    https://www.vmos.com/
    یہ ایک طرح سے ورچوئل مشین ہے جو آپ اپنے موبائل فون میں چلارہے ہوتے ہیں اور اس میں آپ ایسے سافٹویئر انسٹال کرسکتے ہیں جن کیلئے عام طور پر موبائل کا روٹ ہونا ضروری ہوتا ہے۔
    آپ ٹرائی کریں اور اپنا تجربہ یہاں شیئر کریں۔ کوئی مزید ہیلپ چاہئے ہو تو اس کیلئے بھی کہہ سکتے ہیں۔
    والسلام

  9. #9
    Join Date
    09 Jan 2021
    Gender
    Male
    Posts
    85
    Threads
    18
    Thanked
    0

    Default

    Parallel apk استعمال کریں

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 2nd November 2013, 07:51 AM
  2. تصویری ٹوٹکےپارٹ ٹو
    By Adeel Naseem in forum Photo Gallery
    Replies: 4
    Last Post: 17th April 2012, 09:14 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 11th January 2010, 12:38 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •