اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
محترم ایکسپرٹس!
نیٹ پر اکثر گیمز وغیرہ یا بڑے سافٹ وئیر ہائیلی کمپریس کئے ملتے ہے
جو کہ کچھ ایم بی کی فائل ایکسٹرکٹ کرنے پر جی بی ڈیٹا بن جاتی ہے
اب پوچھنا یہ ہے
کہ کسی بھی بڑی فائل کو کیسے ہائیلی کمپریس کیا جاتا
نیٹ پر بہت سے طریقے دیکھے ہیں لیکن کام کوئی بھی نہیں کرتا ۔
براہ مہربانی پرفیکٹ اور ورکنگ میتھڈبتایا جائے۔۔۔۔
Bookmarks