السلام علیکم
پیارے ممبران میں نے آپ لوگوں کے لیے احادیث مبارکہ کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
یہ احادیث صحیح بُخاری شریف سے نقل کی گئی ہیں۔ میں روزانہ ایک دو احادیث شیئر کیا کروں گا۔
آج آپ کے لیے صحیح بخاری جِلد دوئم کتاب استسقاء کی حدیث نمبر 1027 پیش کر رہا ہوں۔

Name:  1027.jpg
Views: 19
Size:  93.9 KB