Results 1 to 3 of 3

Thread: Daughter &papa& boyfriend

  1. #1
    Sikandar77's Avatar
    Sikandar77 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th April 2023 @ 04:30 PM
    Join Date
    15 May 2014
    Location
    kpk>buner>total
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    219
    Threads
    33
    Credits
    155
    Thanked
    3

    Default Daughter &papa& boyfriend

    اداب🌀
    ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررہی تھی کہ اپنے بوائے فرینڈ کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھا.

    کہنے لگی: کیا آپ المانی کی کتاب" ابو برابر میں ہے" خریدنے آئے ہیں؟

    لڑکے نے جواب دیا: نہیں میں توماس ہرنانیر کی کتاب" کب ملوگی" خریدنے آیا ہوں.

    لڑکی: یہ کتاب ہمارےپاس نہیں البتہ باتریس فرد کی کتاب "کل یونیورسٹی میں " مل سکتی ہے.

    لڑکا: اچھی بات ہے لیکن کل آپ بلجیکی برنار کی کتاب " رات کو فون پر بات ہوسکتی ہے" لاسکتی ہیں؟

    لڑکی: ہاں کیوں نہیں. کیا آپ میشیل دانیال کی کتاب " رات دس بجے کے بعد" بھی خریدنا پسند فرمائیں گے؟

    لڑکے نے جواب دیا: بسرو چشم.

    جب لڑکا چلا گیا تو باپ نے بیٹی سے کہا: کیا یہ لڑکا ان ساری کتابوں کا مطالعہ کرسکےگا؟

    بیٹی نے کہا: جی ہاں یہ ذہین ہے اور یونیورسٹی میں شریف طالبعلم ہے.

    والد: اچھی بات ہے بیٹی لیکن میرے پاس تم دونوں کیلئے دو بہترین کتابیں ہیں. یہ کتابیں تم دونوں ضرور پڑھنا. ایک ھولندی فرانک مارتیز کی کتاب " میں بیوقوف نہی ہوں سب کچھ سمجھ گیا ہوں " ہے اور دوسری روسی موریس ھنری کی کتاب " کل اپنے چچا زاد کے ساتھ شادی کیلئے تیار رہو " ہے. 😰🥶😭

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Sikandar77 said: View Post
    اداب��
    ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررہی تھی کہ اپنے بوائے فرینڈ کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھا.

    کہنے لگی: کیا آپ المانی کی کتاب" ابو برابر میں ہے" خریدنے آئے ہیں؟

    لڑکے نے جواب دیا: نہیں میں توماس ہرنانیر کی کتاب" کب ملوگی" خریدنے آیا ہوں.

    لڑکی: یہ کتاب ہمارےپاس نہیں البتہ باتریس فرد کی کتاب "کل یونیورسٹی میں " مل سکتی ہے.

    لڑکا: اچھی بات ہے لیکن کل آپ بلجیکی برنار کی کتاب " رات کو فون پر بات ہوسکتی ہے" لاسکتی ہیں؟

    لڑکی: ہاں کیوں نہیں. کیا آپ میشیل دانیال کی کتاب " رات دس بجے کے بعد" بھی خریدنا پسند فرمائیں گے؟

    لڑکے نے جواب دیا: بسرو چشم.

    جب لڑکا چلا گیا تو باپ نے بیٹی سے کہا: کیا یہ لڑکا ان ساری کتابوں کا مطالعہ کرسکےگا؟

    بیٹی نے کہا: جی ہاں یہ ذہین ہے اور یونیورسٹی میں شریف طالبعلم ہے.

    والد: اچھی بات ہے بیٹی لیکن میرے پاس تم دونوں کیلئے دو بہترین کتابیں ہیں. یہ کتابیں تم دونوں ضرور پڑھنا. ایک ھولندی فرانک مارتیز کی کتاب " میں بیوقوف نہی ہوں سب کچھ سمجھ گیا ہوں " ہے اور دوسری روسی موریس ھنری کی کتاب " کل اپنے چچا زاد کے ساتھ شادی کیلئے تیار رہو " ہے. ������
    Thanks for Sharing

  3. #3
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Thanks for Sharing
    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Papa & Son
    By Salmanssss in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 11
    Last Post: 11th April 2022, 08:40 PM
  2. PaPa & Daughter's Love
    By WaqeeHaidar in forum Photo Gallery
    Replies: 12
    Last Post: 10th April 2016, 10:42 PM
  3. Hello PaPa......
    By Roghan5 in forum Photo Gallery
    Replies: 5
    Last Post: 14th January 2014, 08:27 PM
  4. ~~~hello Papa~~~~~
    By KING ABBAS in forum Photo Gallery
    Replies: 4
    Last Post: 12th June 2012, 01:26 PM
  5. Papa~papa~~~mjhe mamma nay marra hay~
    By *Xpert~Baba* in forum Photo Gallery
    Replies: 11
    Last Post: 6th October 2011, 07:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •