Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: HOW TO RUN WINDOWS 10 FROM USB?

  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default HOW TO RUN WINDOWS 10 FROM USB?

    السلام علیکم بھائیو! آج آپ کیلئے ایک نیا تھریڈ لے کر آیا ہوں، امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔

    Name:  Win2Go_Page_1.jpg
Views: 172
Size:  80.8 KB

    Name:  Win2Go_Page_2.jpg
Views: 174
Size:  76.9 KB

    Name:  Win2Go_Page_3.jpg
Views: 173
Size:  75.4 KB

    Name:  Win2Go_Page_4.jpg
Views: 170
Size:  51.2 KB

    Last edited by ALi.HaiDEr; 28th October 2020 at 01:43 PM. Reason: Adjusting

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    بھائیو! معذرت چاہتا ہوں کہ تمام صفحات ریورس آرڈر میں ہوگئے ہیں حالانکہ پرویو میں صحیح دکھ رہے ہیں۔
    ایڈمن سے درخواست ہے ان صفحات کو سیدھا کرنے میں میری مدد کریں۔شکریہ

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام ہم نےاپنی سی کوشش تو کر دی ہے
    Name:  Win2Go_Page_1.jpg
Views: 156
Size:  80.8 KB
    Name:  Win2Go_Page_2.jpg
Views: 160
Size:  76.9 KB
    Name:  Win2Go_Page_3.jpg
Views: 161
Size:  75.4 KB
    Name:  Win2Go_Page_4.jpg
Views: 160
Size:  51.2 KB

  4. #4
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام ہم نےاپنی سی کوشش تو کر دی ہے

    جزاک اللہ

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ کا تھریڈ میری معلومات میں مزید اضافے کا باعث بنا ہے ۔۔میں اس پراسس کو ایک بار لازمی ٹرائے کروں گا
    نوٹ: آپ کا تھریڈ ایڈجسٹ کر دیا ہے۔۔اگر آپ تصاویر اپ لوڈ کرتے ہیں آئی ٹی دُنیا پر، تو انھیں تھریڈ میں پیسٹ کر لیا کریں اس سے آپ اپنی مرضی کی ایڈجسٹمنٹ کر سکیں گے

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote malateef said: View Post
    بھائیو! معذرت چاہتا ہوں کہ تمام صفحات ریورس آرڈر میں ہوگئے ہیں حالانکہ پرویو میں صحیح دکھ رہے ہیں۔
    ایڈمن سے درخواست ہے ان صفحات کو سیدھا کرنے میں میری مدد کریں۔شکریہ
    آئی ٹی دُنیا میں کسی بھی معاملے میں رہنمائی درکار ہو تو موڈیٹر یا سُپر موڈز کو مینشن یا ٹیگ کر دیا کریں۔۔ تانکہ بروقت ایکشن لیا جا سکے

  7. #7
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    آپ کا تھریڈ میری معلومات میں مزید اضافے کا باعث بنا ہے ۔۔میں اس پراسس کو ایک بار لازمی ٹرائے کروں گا
    نوٹ: آپ کا تھریڈ ایڈجسٹ کر دیا ہے۔۔اگر آپ تصاویر اپ لوڈ کرتے ہیں آئی ٹی دُنیا پر، تو انھیں تھریڈ میں پیسٹ کر لیا کریں اس سے آپ اپنی مرضی کی ایڈجسٹمنٹ کر سکیں گے
    السلام علیکم۔ بہت بہت شکریہ۔ آپ نے اچھا مشورہ دیا ہے۔
    پوسٹنگ کے وقت پرویو میں بالکل صحیح دکھا رہا تھا لیکن بعد میں پتہ چلا کہ سب کچھ ریورس آرڈر میں ہوگیا ہے۔ایڈیٹنگ کی آپشن استعمال کی لیکن یہ تصاویر کیلئے کام نہیں کرتی۔تصاویر کو ڈیلیٹ کرنے کی آپشن ہونی چاہیے۔

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote malateef said: View Post

    السلام علیکم۔ بہت بہت شکریہ۔ آپ نے اچھا مشورہ دیا ہے۔
    پوسٹنگ کے وقت پرویو میں بالکل صحیح دکھا رہا تھا لیکن بعد میں پتہ چلا کہ سب کچھ ریورس آرڈر میں ہوگیا ہے۔ایڈیٹنگ کی آپشن استعمال کی لیکن یہ تصاویر کیلئے کام نہیں کرتی۔تصاویر کو ڈیلیٹ کرنے کی آپشن ہونی چاہیے۔
    تصاویر کی ایڈیٹنگ کرنے کے لئے آپ
    Go Advance
    پر کلک کیا کریں ۔۔وہاں تمام آپشنز دوبارہ دستیاب ہونگے۔۔ موڈیٹرز کے پاس کوئی اسپیشل ٹول نہیں ہوتے ۔۔ ہم ممبرز کے تھریڈ میں ہی ایڈٹ کر کے ایڈجسٹمنٹ کرتے ہیں

  9. #9
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    تصاویر کی ایڈیٹنگ کرنے کے لئے آپ
    Go Advance
    پر کلک کیا کریں ۔۔وہاں تمام آپشنز دوبارہ دستیاب ہونگے۔۔ موڈیٹرز کے پاس کوئی اسپیشل ٹول نہیں ہوتے ۔۔ ہم ممبرز کے تھریڈ میں ہی ایڈٹ کر کے ایڈجسٹمنٹ کرتے ہیں
    جناب علی صاحب۔ میں نے بہت ٹرائی کیا تھا۔ "گو ایڈوانس" میں جاکر تصاویر کو ری ارینج اور ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن کچھ نہیں کرسکا، سوائے ہیلپ کی درخواست کے۔ موڈیٹرز کے پاس فل ایکسس ہوتی ہے اس لیے ان کے لیے مشکل نہیں۔ لہذا حسیب صاحب نے اپنی "شو آف پاور" دکھائی اور ان کو سیدھا کردیا۔
    بہرحال آپ کا شکریہ کہ آپنے اس میں دلچسپی لی۔

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote malateef said: View Post

    حسیب صاحب نے اپنی "شو آف پاور" دکھائی اور ان کو سیدھا کردیا۔
    قبلہ محترم ہم نے شو آف پاور نہیں دکھائی بس کوشش کی کہ آپ کے کام آسکیں
    سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا میں ایسا ہوتا رہتا ہے آپ کی طرف سے مذید کچھ اچھا سیکھنے کا انتظار رہے گا

  11. #11
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    قبلہ محترم ہم نے شو آف پاور نہیں دکھائی بس کوشش کی کہ آپ کے کام آسکیں
    سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا میں ایسا ہوتا رہتا ہے آپ کی طرف سے مذید کچھ اچھا سیکھنے کا انتظار رہے گا
    السلام علیکم۔ آپ کے جذبات کے اظہار کا شکریہ۔
    دنیا کا نظام اللہ تعالی نے ایسا بنایا ہے کہ ہم سب ایک دوسرے سے کچھ نہ کچھ سیکھ رہے ہوتے ہیں اور یہ سلسلہ مہد سے لحد تک جاری رہے گا۔

  12. #12
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote malateef said: View Post

    جناب علی صاحب۔ میں نے بہت ٹرائی کیا تھا۔ "گو ایڈوانس" میں جاکر تصاویر کو ری ارینج اور ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن کچھ نہیں کرسکا، سوائے ہیلپ کی درخواست کے۔ موڈیٹرز کے پاس فل ایکسس ہوتی ہے اس لیے ان کے لیے مشکل نہیں۔ لہذا حسیب صاحب نے اپنی "شو آف پاور" دکھائی اور ان کو سیدھا کردیا۔
    بہرحال آپ کا شکریہ کہ آپنے اس میں دلچسپی لی۔

    ہمارے پاس صرف ممبرز کے تھریڈ کو ایڈٹ کرنے کی ایکسس ہوتی ہے۔۔ باقی وہی سب کچھ ہوتا ہے جو آپ کے پاس ہے
    جب آئی ٹی دُنیا پر کوئی تصویر اپ لوڈ کرنا مقصود ہو تو ایک اٹیچ بٹن پر کلک کیا جاتا ہے تو ایک نیو مینیو اوپن ہوتا ہے وہاں پھر مطلوبہ فائل اپ لوڈ ہوتی ہے
    اُسی ونڈو یا منیو میں تصاویر ڈیلیٹ کرنے کا آپشن بھی دستیاب ہے

    باقی جناب حسیب عالمگیر صاحب اس فورم کے موسٹ سینئر ممبر ہیں اُن کے پاس تو "ویٹو پاور" بھی ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 24th March 2014, 04:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •