Aslam o elikum
Mary pas jazzz 4g digit mobile ha os ko unlock karny ka mathad ha to share kar dy
Aslam o elikum
Mary pas jazzz 4g digit mobile ha os ko unlock karny ka mathad ha to share kar dy
وعلیکم السلام۔
اگر آپ خود اپنا فون انلاک کرنا چاہتے ہوں تو مجھے بتادیں میں آپکو گائیڈ کرنے کی کوشش کروں گا۔
- - - Updated - - -
وعلیکم السلام۔ آپ کا مطلب ہے کہ سم لاک ہے، جاز کے علاوہ کوئی اور سم کام نہیں کرتی؟
اس کو ان لاک کرنے کیلئے کئی ایک سافٹویئر ہیں، مثلا:
1. DoctorSim
2. Dr.fone
3. Unlock Base
4. Cellunlocker.net
ان میں سب سے بہترین ڈاکٹر سم ہے ، اس کے بعد ڈاکٹر فون ہے۔ڈاکٹر فون میں نے خود بھی استعمال کیا ہے۔ اگر آپ خود یہ کام کرسکتے ہیں تو میں ان دونوں میں سے کوئی ایک سافٹویئر ڈاؤنلوڈ کرلیں اور ٹرائی کریں
Ya software pc pr work karty hnn ya phone py
Ok bi mujy guide karo
nice
Thanks
Bookmarks