السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
آپ نے ارد گرد کے نمبروں کو اور خاص طور پر درمیان والے نمبروں کو غور سے دیکھنا ہے۔
اور پھر سوالیہ نشان والے خانے میں کون سا نمبر آئے گا یہ بتا نا ہے۔
آپ کی آسانی کے لیے میں آپشن دے رہا ہوں ان میں سے ایک جواب درست ہو گا۔
1 , 4 , 8 , 9

Name:  P-2.JPG
Views: 13
Size:  16.2 KB