دوستو اسلام علیکم
میں آج آپکے ساتھ ایک سائٹ شیر کرنے جا رہا ہوں۔ یہ سائٹ کرنسی ٹریدنگ کے متعلق ہے- اس سایٹ پہ فوریکس ٹریدنگ کی مکمل معلومات دی گئی ہیں کہ فوریکس ٹریڈنگ کیا ہے؟ اس مارکیٹ کو کون کیسے چلاتا ہے؟ تھوڑے سے سرمائے سے ہم فوریکس ٹریڈنگ سے کیسے گھر بیٹھے آن لاین منافع حاصل کر سکتے ہیں؟ کیونکہ دنیا کی یہ سب سے بڑی مارکیٹ ہے جہاں ہر روز ۵ ٹرلین ڈالر کا لین دین ہوتا ہے۔ یہ سایئٹ نہ صرف بنیادی معلومات کی حامل ہے بلکہ ایڈوانس معلومات اور کورس بھی کراتی ہے جو کہ بلکل فری ہے۔ جہاں آپکو بتایا جاتا ہے کے وہ کونسی سٹریٹیجی ہے جس کے ذریعے آپ اپنےآپکو نقصان سےبچاتے ہوئے زیادہ سے زیادہ منافع لے سکتے ہیں۔ میری نظر میں فوریکس سیکھنے والے بھایوں کیلئے یہ ایک بہترین ساِیٹ ہے جہاں وہ فری میں تمام معلومات لے سکتے ہیں۔