السلام علیکم
میں نے پویٹری ڈیزائن کے حوالے سے ایک فیس بک پیج بنایا ہے ایک شوق کے خاطر، اب
میں چاہتا ہوں کہ اس کے لنک کو میں گوگل سرچ انجن میں ایڈ کر دوں ۔ اس کے لیے میں نے یوٹیوب پر
بہت سے ٹٹوریل دیکھے پھر اس پر عمل کیا مگر میں ایسا نہ کر سکا جس طرح سے ویڈیو میں بتاتے ہیں
اس کی کیا وجہ ہے کیا کوئی دوست میرے اس پیج کے لنک کو گوگل سرچ انجن میں ایڈ کر سکتا ہے
یا کوئی اس کے بارے میں درست طریقہ بتا سکتا ہے جس سے میں اس لنک کو گوگل سرچ میں ایڈ کر سکوں
آپ سب دوستوں کی مدد درکار ہے میں آپ میں سے کسی ایکسپرٹ کا منتظر ہوں جو میری یہ مسلہ حل کرا سکے۔
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ