Results 1 to 2 of 2

Thread: Need Help Google Search

  1. #1
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Thumbs down Need Help Google Search

    السلام علیکم
    میں نے پویٹری ڈیزائن کے حوالے سے ایک فیس بک پیج بنایا ہے ایک شوق کے خاطر، اب
    میں چاہتا ہوں کہ اس کے لنک کو میں گوگل سرچ انجن میں ایڈ کر دوں ۔ اس کے لیے میں نے یوٹیوب پر
    بہت سے ٹٹوریل دیکھے پھر اس پر عمل کیا مگر میں ایسا نہ کر سکا جس طرح سے ویڈیو میں بتاتے ہیں
    اس کی کیا وجہ ہے کیا کوئی دوست میرے اس پیج کے لنک کو گوگل سرچ انجن میں ایڈ کر سکتا ہے
    یا کوئی اس کے بارے میں درست طریقہ بتا سکتا ہے جس سے میں اس لنک کو گوگل سرچ میں ایڈ کر سکوں
    آپ سب دوستوں کی مدد درکار ہے میں آپ میں سے کسی ایکسپرٹ کا منتظر ہوں جو میری یہ مسلہ حل کرا سکے۔
    آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ

  2. #2
    Join Date
    09 Jan 2021
    Gender
    Male
    Posts
    85
    Threads
    18
    Thanked
    0

    Default

    آپ اس پہ زیادہ سے زیادہ لائک اور فالو کروائیں
    کسی بھی ویب سائٹ جہاں متعلقہ مواد موجود ہو وہاں کمنٹ میں اپنا لنک ڈالتے جائیں اور اپنا بلاگر پہ بلاگ بھی بنا لیں وہاں اس لنک کو پیسٹ کریں پوسٹ میں چند ہی دنوں میں آ جائے گا پریشانی کی بات ہی نہیں ہے
    میرا ود کا آرہا ہے گوگل میں پیج بھی اور گروپ بھی

Similar Threads

  1. Google search Tricks and tips. How search in google web?
    By farimarwat in forum English IT Zone
    Replies: 73
    Last Post: 13th April 2020, 03:59 AM
  2. Google launches new search engine "Google Scholar"
    By editorshahid in forum Computer Articles
    Replies: 80
    Last Post: 19th August 2015, 10:43 PM
  3. search for mp3 from google
    By dhump in forum General Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 19th January 2013, 10:50 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 22nd October 2012, 08:01 AM
  5. Google search Help?????
    By qamarsattar in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 24th March 2010, 09:41 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •